Quantcast
Channel:
Viewing all 2575 articles
Browse latest View live

رمضان کا چند دیکھنے کے بعد یہ دعا پڑھیں

$
0
0

کوئی کہنے لگا ہمیں برکت کی تھیلی مل گئی ہے‘ کوئی کہنے لگا کہ اللہ کی خاص رحمت متوجہ ہوئی ہے‘ ہماری دعا قبول ہوئی ہے کہ اللہ نے تمہیں رہبر بنا کے بھیجا‘ ورنہ ہمارے حالات ایسے تھے۔ کہ ہم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں تھے‘ ہماری سب چیزیں بک چکی تھیں ہم نے رشتے داروں کے سامنے اس کا اظہار نہیں کیا۔ لیکن آنے والے سائل کو خالی نہیں بھیجا۔ گھر میں کچھ ہو نہ ہو لیکن اس کو کچھ دے کر بھیجتے تھے لیکن برکت والی تھیلی نے کمال کردیا۔

قارئین! اس عمل کوپھیلائیں‘ میںنے یہ جان بوجھ کے رمضان المبارک سے پہلے یہ مضمون عبقری میں دیا ہے صرف اس لیے کہ آپ رمضان سے پہلے برکت والی تھیلی کی تیاری رکھیں اور اس کے عمل کو ابھی سے شروع کردیں اور جو رمضان کا خاص عمل ہے وہ صرف رمضان میں کرنا ہے۔ اب قارئین! اس کی ترکیب سمجھیں ۔برکت والی تھیلی پر 129 مرتبہ سورہ کوثر مع تسمیہ اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ گھر کا ہرفرد پڑھے‘ جتنے افراد پڑھ سکتے ہیں پڑھیں اور اس پر برکت والی تھیلی پڑھیں۔ دن میں جتنی دفعہ نوٹ ڈالیں یانکالیں ایک دفعہ سورہ کوثر پڑھ کر دم کرلیا کریں۔

یہ تو عام معمول کی زندگی کا عمل ہے جس سے لاکھوں لوگوں‘ کروڑوں لوگوں کو فائدہ ہوا اور ہورہا ہے۔ رمضان المبارک میں برکت والی تھیلی کا عمل یہی کرنا ہے 129 دفعہ سورہ کوثر مع تسمیہ صبح وشام اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف۔ لیکن پہلی رمضان کو جس وقت رمضان کا چاند نظر آئے تین دفعہ اول آخر درود شریف 313 دفعہ سورہ کوثر رات کے کسی حصے میں اس عمل کو کرلیں۔ اگر آپ مجبوراً رات کے کسی حصے میں نہیں کرسکے تو دن میں بھی کرسکتے ہیں یعنی پہلے روزے والے دن۔ گھر کا ہرفرد کرے ہر فرد اپنی تھیلی رکھ سکتا ہے۔ گھر میں ایک تھیلی رکھیں اس میں دم کریں۔ ہر بندہ اپنی تھیلی رکھ سکتا ہےاس پر دم کرسکتا ہے۔ یہ پہلی رمضان کا عمل ہے۔

پہلا عشرہ جب ختم ہوگا۔ یعنی دس رمضان میں اور گیارہ رمضان المبارک کے دن جب دوسرا عشرہ شروع ہوگا پھر 313 دفعہ پڑھنا اسی طرح پڑھنا ہے‘ بہتر ہے رات کو تراویح کے بعد پڑھ لیں اگر مجبوراً نہ پڑھ سکیں تو دن کے کسی حصے میں پڑھ لیں۔ پھر تیسرے عشرے 21 رمضان المبارک کو یہی پڑھنا ہے رات کو پڑھ لیں بہت بہتر ہے۔ نامعلوم شب قدر ہو ورنہ دن کو پڑھ لیں۔ اسی طرح پھر عید والے دن عید کی نماز سے فارغ ہوکے پھر 313 دفعہ اس کے اوپر پڑھیں۔ یہ عمل ہوگیا۔ اب ایک عمل صرف ستائیس کی رات کا ہے۔ وہ بھی اسی برکت کی تھیلی پر پڑھنا ہے۔ وہ ستائیس کی رات کا عمل یہ ہے کہ گیارہ سو دفعہ سورہ کوثر‘ گیارہ دفعہ اول و آخر درود شریف‘ عمل صرف رات کو ہی پڑھنا ہے یہ عمل دن کو نہیں پڑھ سکتے۔ قارئین! سارا سال آپ سارے وظیفے پڑھیں لیکن جو رمضان کا وظیفہ ہے۔

جو رمضان کی عبادت ہے اس کی فضیلت نہیں مل سکتی۔ 1100 مرتبہ سارے گھر کے افراد انفرادی طور پر پڑھ سکتے ہیں یاچندافراد مل کے پڑھ لیں اور برکت والی تھیلی پر دم کردیں اور دعا کرکے پھر سو جائیں۔ یہ عمل صرف ستائیس کی رات کو کرنا ہے‘ بہت برکت والا عمل ہے‘ بہت رحمت والا عمل ہے اور بہت فیضان سے بھرا ہوا عمل ہے جتنا زیادہ توجہ دھیان سے گڑگڑا کر کریں گے اتنا اللہ پاک اس عمل کی رحمت فرمائیں گے۔ میری طرف سے تمام قارئین کو اجازت ہے اور اس کو آگے پھیلانے کی بھی اجازت ہے۔ برکت والی تھیلی جس نے عبقری کے دفتر سے منگوانی ہو منگوالے‘ ورنہ اپنی بنوالیں۔ برکت والی تھیلی ہمارے ہاں دم کی ہوئی ملتی ہے۔ ایک بار پھر کہہ رہا ہوں۔

کہ برکت والی تھیلی 20 روپے کی بیچ کر ہم تجارت نہیں کررہے ہیں۔ اس کی لاگت اور کپڑا دیکھئے‘ ہمارا مقصود صرف برکت والی تھیلی سے مخلوق کو خیر پہنچانا ہے اللہ ہم کو اپنے بندوں کیلئے خیر پہنچانے والا بنائے بدگمانی اور شک سے بچائے۔ آمین۔

The post رمضان کا چند دیکھنے کے بعد یہ دعا پڑھیں appeared first on .


اللہ ربعزت کی فوری مدد کےلیے دعا

$
0
0

اسلام علیکم آسمانوں پرکہرام مچانے والی نبویﷺ دعا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے حضور نبی اکرمﷺ سے پوچھا کیا آپ ﷺ پراحد کے دن سے زیادہ سخت دن بھی گزرا ہے آپﷺ نے ارشاد فرمایا طائف کا دن احد کے دن سے زیادہ سخت تھا۔ طائف کا واقع کوئی آج بھی احساس کی نظر سے دیکھے تولرزاٹھتا ہے سنگ دل سے بھی سنگ دل متاثر ہوئے بغیرنہیں ہے رہتا زرا تصورکریں دوجہاں کے سرداراللہ تعالی کے دین حق کا پیغام جہنم میں گرتے اورنفس میں الجھے لوگوں تک پہنچانے پیدل مکہ سے طائف پہنچتے ہیں مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے ویڈیوپرکلک کرکے دیکھیں

کوئی زاتی غرض نہیں کوئی مفاد نہیں اگر ہے تو یہ ہے کہ غم درد ہمدردی کاش کسی طرح طائف والے ہدایت کی راہ میں آجائیں اورہمیشہ کی کامیابی پا جائیں لیکن جو سلوک طائف والوں نے کیا اوراس احسان کا بدلہ کس انداز میں لٹایا تصورکرکے ہی دل ٹکرے ٹکرے ہونے لگتا ہے زخموں سے چوراورلہولہان ہونے کے بعد حضورنبی اکرمﷺ اپنے مالک کے سامنے اپنے دکھی دل کے ساتھ جو دعا کی وہ دعا کیا تھی جس سے آسمانوں پر کہرام مچ گیا ان لفظوں میں کیسا درد اور کیسا احساس تھا کہ پہاڑوں کا فرشتہ تڑپ کر حاظر ہوتا ہے اورطائف والوں کو تباہ برباد کرنے کی اجازت مانگتا ہے حضورنبی اکرم ﷺکی طرف سے جواب میں طائف ولوں کے لئے دعائیں کی جاتی ہیں آج بھی یہ نبوی ﷺ دعا اپنے اندروہی کفیت وہی اظہارے کمزوری رکھتی ہے جس سے آسمانوں سےاللہ تعالی کی فوری مدد متوجہ ہوتی ہے۔ ناظرین زرہ سوچیں کیا ہم پران سے زیادہ مصائب آتے ہیں یا ہماری مشکلات طائف کے مسافر سے زیادہ ہیں ہم کیوں مایوس ہو کرشکوے کرنے لگتے ہیں آئے اس دعا میں چھپے درد کو محسوس کریں اور مالک کائنات سے دعا مانگیں۔ جوشخص اس دعا کو صبح شام 11 بار پڑھے گا یعنی کے 11 بار صبح اور 11 بارشام کو پڑھےگا اللہ تعالی کی اس کے ساتھ مدد پوری آئے گی اورانشاء اللہ تمام مشکلات اورمسائل حل ہوں گے وہ دعا کیا ہے اللهم إني أشكو إليك ضعف قوتي وقلة حيلتي وهواني على الناس ، أنت رب المستضعفين وأنت ربي إلى من تكلني إلى بعيد يتجهمني أم إلى قريب ملّكته أمري إن لم يكن بك غضب عليّ فلا أبالي ولكن عافيتك أوسع لي أعوذ بنور وجهك الذي أشرقت به الظلمات وصلح عليه أمر الدنيا و الآخرة من أن تنزل بي غضبك أو يحل عليّ سخطك لك الحمد حتى ترضى ولا حول ولا قوة إلى بك یہ دعا (السیرۃ النبویہ ابن کثیرجلد دوم) میں بھی شایہ ہے کتنی کمال کی دعا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جو دعا مانگی اورفوری اللہ تعالی نے مدد حاظرکردی توآپ بھی اس دعا کو صبح شام گیارہ گیارہ بارظرور پڑھا کریں۔ اس دعا کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہرکوئی جان سکے اس دعا کے بارے میں اورایسے یاد بھی کرسکے اچھی بات شئیرکرنا صدقہ جاریا ہے

The post اللہ ربعزت کی فوری مدد کےلیے دعا appeared first on .

بابرکت عورتیں

$
0
0

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ پحیپدہ نہ ہو . نمبر تین : اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو .جن عورتوں میں یہ نشانیاں پائی جاتی ہیں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. ”محبت” کو دعوت دی تھی ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں

، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا مالک موجود ہے؟ عورت کہنے لگی: نہیں ، وہ گھر پر موجود نہیں. انہوں نے جواب دیا : پھر تو ہم اندر نہیں جائیں گے.رات کو جب خاوند گھر آیا تو عورت نے اسے سارے معاملے کی خبر دی۔ وہ کہنے لگا : انہیں اندر لے کر آؤ !عورت اُن کے پاس آئی اور اندر چلنے کو کہا ! انہوں نے جواب دیا : ہم تینوں ایک ساتھ اندر نہیں جاسکتے عورت نے پوچھا : وہ کیوں ؟ ایک نے یہ کہتے ہوئے وضاحت کی :اس کا نام ”مال” ہے اور اپنے ایک ساتھی کی طرف اشارہ کیا ، اور اس کا نام ” کامیابی ” ہے اور دوسرے ساتھی کی طرف اشارہ کیا، اور میرا نام محبت ہے، اور یہ کہتے ہوئے بات مکمل کی کہ جاؤ اپنے خاوند کے پاس جاؤ اور مشورہ کر لو کہ ہم میں سے کون اندر آئے؟ عورت نے آکر خاوند کو سارا ماجرا سنایا ، وہ خوشی سے چلا اٹھا اور کہنے لگا : اگر یہی معاملہ ہے تو ”مال ” کو اندر بلا لیتے ہیں گھر میں مال و دولت کی ریل پیل ہو جائے گی !عورت نے خاوند سے اختلاف کرتے ہوئے کہا : کیوں نہ ”کامیابی” کو دعوت دیں ؟ میاں بیوی کی یہ باتیں اُن کی بہو گھر کے ایک کونے میں بیٹھی سن رہی تھی،اُس نے جلدی سے اپنی رائے دی:کیوں نہ ہم ”محبت” کو بلا لیں اور ہمارا گھرانہ پیار و محبت سے بھر جائے! خاوند کہنے لگا : بہو کی نصیحت مان

جاؤ اور ”محبت” کو اندر لے آؤ۔عورت باہر آئی اور بولی : آپ میں سے ”محبت ”کون ہے وہ ہمیں مہمان نوازی کا شرف بخشے. گھر والوں کا مطلوبہ شخص اٹھا اور اندر جانے لگا تو اس کے دونوں ساتھی بھی کھڑے ہو گئے اور اس کے پیچھے چلنے لگے، عورت حیران و پریشان اُن کا منہ دیکھنے لگی.عورت نے ” مال ” اور ”کامیابی” سے کہا ؛ میں نے تو صرف ”محبت” کو دعوت دی تھی،آپ دونوں کیوں ساتھ جا رہے ہیں؟ دونوں نے جواب دیا :اگر تم نے ” مال ” یا ” کامیابی ” میں سے کسی کو بلایا ہوتا تو باقی دونوں باہر رہتے لیکن تم نے کیونکہ ” محبت ” کو بلایا ہے یہ جہاں ہو ہم اس کے ساتھ ہوتے ہیں. جہاں ” محبت ” ہو گی وہاں ” مال ” اور ” کامیابی” بھی ملیں گے. اپنے دل میں اور اپنے عزیزوں اور ساتھیوں کے دلوں میں محبت پیدا کیجئے، آپ ایک کامیاب شخصیت کے مالک بن جائیں گے یاد رکھئے : اگر آپ” محبت ” کے ساتھ دوسروں سے پیش آئیں تو آپ کی مثال اس چراغ کی سی ہے جس کے گرد لوگ اندھیرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیںاور اگر کوئی ناخوش گواری پیش آجائے تو عذر خواہی کرتے ہوں تو اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ جنت میں ایک دوسرے کے سامنے خوشحال بیٹھے ہوں گے اور ایک دوسرے کو آفرین کہیں گے ۔ قارئین کرام! کیا آپ اپنے لئے بہشت چاہتے ہیں ؟ اگر آپ چاہتے ہیں تو آپ اپنے اندر پیدا کریں ، صبر سے کام لیں ،اختلافات کو فورا دور کریں یہاں تک کہ ایک گھنٹہ بھی آپ کے گھر میں اختلاف نہیں ٹہرنا چاہیے

The post بابرکت عورتیں appeared first on .

زندگی بدلنے والا وظیفہ

$
0
0

میرے پیارے دوستو آج ہم آپ کو سلام قولا من رب رحيم پڑھنے کی فضیلت اس کا وظیفہ اور اس کی طاقت بتانا چاہتے ہیں اگر آپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے تو میرے دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت کے بارے میں دوستوں قرآن پاک میں ہر مشکل و بیماری کا حل موجود ہے بس عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورہ یاسین پاک کی آیت

سلام قول من رب الرحیم میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن پاک کا دل یاسین پاک ہے اور یاسین پاک کا دل یہ آیت ہےآج کل کالے علم اور کالے جادو کا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی ہر گھر میں اس مرض میں مبتلا نظر آتا ہے میں یہ عمل ان بہن اور بھائیوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جو کالے علم کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں اگر کسی پر کالا جادو کر دیا گیا ہو جس کے باعث وہ شدید بیمار رہتا ہوں ایسے مرض کو صحت یاب کرنے کی غرض سے باوضو حالت میں تین سو مرتبہ یہ آیت پڑھ کر پانی پر دم کریں اور تین سو دفعہ پڑھ کر مریض پر دم کریں دم کیا ہوا پانی روزانہ سات دن تک پلائیں اول اور آخر درود پاک لازمی پڑھیں انشاءاللہ جیسا بھی کالا جادو کیا گیا ہو گا اس کا خاتمہ ہوجائے گا ملازمت کے لئے اگر کسی حاسد نے جادو کے ذریعے کسی کی ملازمت یا کاروبار میں رکاوٹ ڈال دی ہو اس کے واسطے ہر نماز بعد سلام قول من رب الرحیم کو 313 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی رکاوٹ دور ہوجائے گی دوستو ایک شخص نے مجھے بتایا کہ میں جب بھی موٹر سائیکل پر گھر سے نکلتا ہو تو سلام قولا من رب رحيم کا ورد شروع کردیتا ہوں اس کی برکت سے ہر قسم کے حادثات و پریشانیوں سے بچا رہتا ہوں دو مرتبہ تو یقینی حادثوں سے اللہ پاک نے مجھے اس آیت کی وجہ سے بچا لیا ایک لڑکا اپنا تجربہ بتانے لگا کہ میں سلام قولا من رب رحيم صبح فجر کے بعد تسبیح کرتا ہوں جس کی وجہ سے میرا دل نیکی کی طرف مائل ہونا شروع ہوگیا ہے نماز میں خشو خضوع مل گیا ہے ذکر و درود پاک پڑھنے کو خوب دل کرتا ہے اللہ پاک نے جھوٹ غیبت چغلی سے بچایا ہوا ہے سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت اور اہمیت بہت ہی زیادہ ہے

دوستوں اگر کوئی بھی شخص روزانہ سلام قولا من رب رحيم کو پڑھنے کا معمول بنا لیتا ہے تو اس کے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ خود آپ جان کر حیران رہ جائیں گے میرے دوستوں یہ آیت اچھی شادی کے لئے بہت مجرب ہے اچھا رشتہ ملنا خوش بختی کی دلیل ہے کیونکہ بے شمار لوگ شادی کے مسئلے میں پریشان ہوتے ہیں اس پریشانی کا حل یہ ہے کہ سلام قولا من رب رحيم کو چالیس دن تک روزانہ 12 ہزار نو سو مرتبہ پڑھے انشاءاللہ اچھا رشتہ مل جائے گا اور شادی میں سکون ملے گا جو شخص اس آیت کو روزانہ 129 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے تو انشاءاللہ اس کا ہر ایک جائز کام اس اسم کی برکت سے ہو جائے گا اولیاء کرام اور بزرگان دین نے اس آیت کی بہترین تعریف کی ہے اس آیت کے ذکر کے برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے فکرو فاقہ دور ہوتا ہے اگر کسی کا روزگار نہ ہو تو اسے روزگار مل جاتا ہے ملازمت نہ ملتی ہو تو ملازمت مل جاتی ہے آمدنی کم ہو تو اس میں اضافہ ہوتا ہے ان مقاصد کے لئے 16641 مرتبہ روزانہ اس آیت کو پڑھیں اور چالیس دن تک اس عمل کو کریں تو انشاءاللہ جو مقاصد ہم نے بیان کیے ہیں بہت جلد حل ہو جائیں گے ایسی لاعلاج بیماری جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی ہوں اس میں اس آیت کو گیارہ روز تک روزانہ گیارہ ہزار مرتبہ پڑھیں اور پانی دم کرکے مریض کو روزانہ پلائیں انشاءاللہ مریض کے شفایاب ہونے کا کوئی ذریعہ بن جائے گا ایک قول کے مطابق اگر کوئی بیمار اسے تین سو مرتبہ روزانہ 21 دن تک پڑھے تو انشاءاللہ تندرست ہوجائے گا میرے دوستو یہ وہ آیت مبارکہ ہے اگر اس کے ساتھ آپ کے گناہ بہت ہی زیادہ کیوں نہ ہوں انشاءاللہ اس کے پڑھنے کے ساتھ ہی آپ کے سارے گناہ معاف ہو جائیں گے چاہے آپ کے گناہ کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہوسلام قولا من رب رحيم آخر میں میرے دوستوں آپ سب سے گزارش ہے کہ اس عمل کو دوسرے بھائیوں تک صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کرد

The post زندگی بدلنے والا وظیفہ appeared first on .

کالی مرچ سے سفید بال کالے اور گھنے

$
0
0

بالوں کا گرنا اور سفید ہونا تو ایسا لگتا ہے جیسے ہمارا قومی مسلئہ ہے بالوں کو صحت مند اور خوبصورت دیکھنا سب ہی کی خواہش ہوتی ہے، سفید بال انسان کی شخصیت میں ایک واضح تبدیلی لاتے ہیں، عام طور پر سفید بال ہی لوگوں کی عمر کے بارے میں بتاتے ہیں، جس کے سبب خود اعتمادی کے خاتمے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔دور حاضر میں بالوں کو نت نئے رنگوں میں رنگنے کی روایت عام ہوگئی ہے۔

ایک وقت تھا جب محض تب ہی بال رنگے جاتے تھے جب وہ سفید ہورہے ہوں۔ لیکن اب تو نوجوان لوگ بھی کثرت سے اس فیشن کو اپنا رہے ہیں۔مصنوعی طریقوں سے بال رنگنا کافی مہنگا پڑ جاتا ہے۔ دکانوں میں ملنے والی ڈائیز اکثر نقصان دہ کیمیکلز سے تیار کئے جاتے ہیں جو بالوں کو کمزور کرتے ہیں ا وربال جھڑنے لگتے ہیں۔

کتنا ہی اچھا ہو کہ کوئی ایسا طریقہ ہو جس سے آپ کے سفید بال بھی کالے ہوجائیں اور ان کی مضبوطی بھی برقرار رہے۔ مندرجہ ذیل آسان قدرتی طریقے سے آپ اپنے سفید بالوں کو بغیر کوئی نقصان پہنجائے کالے کرسکتے ہیں۔

مصنوعی طریقوں کے مقابلے میں قدرتی نسخوں کے اثر کرنے میں وقت تو زیادہ لگتا ہے لیکن اس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے، اس کے لئے کالی مرچ کے استعمال کا قدرتی طریقہ درج ذیل ہے۔سفید بال کالے کرنے کا آسان اور مجرب نسخہ۔سفید بالوں کیلئے سب سے بہترین چیز بھنگڑا سیاہ ہے، اس کے علاوہ روغن کلونجی، اور کالی مرچ نہایت مفید ہیں۔ تیل بنانے کی ترکیب:بھنگڑا سیاہ 25 گرام ۔ کالی مرچ 25 گرام اور کلونجی کو ملا کر پانی میں ابال لیں اورپھر اسے چھان کر تیل میں ملا لیں

اس تیل کو لگانے سے بال کالے رہیں گے اس کے ساتھ ساتھ آملہ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیا جائے۔صبح کے ناشتہ میں دو عدد آملہ اس طرح کھایئے جس طرح چیونگم کھائی جاتی ہے، اس طریقہ علاج سے آپ کے سفید بال سیاہ ہوجائیں گے۔

The post کالی مرچ سے سفید بال کالے اور گھنے appeared first on .

اولاد کےلیے وظیفہ

$
0
0

ہر وظیفہ پورے دل سے کیا کریں اور پورے دھیان سے تبھی آپکو اس میں اچھے نتائج ملیں گے ۔ وظیفہ میں نماز کی پانچ وقت کی پابندی کا خا ص خیال رکھیں آج ہم آپکو جو وظیفہ بتا رہے ہیں اس سے آپکو فائد ہ ہوگا۔ وظیفہ کو ناجائز کاموں کے لیے استعمال مت کریں ۔ غلط مقاصد کے لیے استعمال کریں گے تو اس کے غلط نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ۔ وظیفہ کیلئے نماز کی پابندی لازمی ہوتی ہے ۔

اگر آپ پانچ وقت کی نماز ادا نہیں کریں گے تو وظیفہ کر نے کاکچھ اثر نہیں ہوگا۔ ، اگر کوئی شخص اولاد سے محروم ہو تو سورۃ ا لکوثر کو باوضو پانچ سو بار روزانہ پڑھا کرے اور پابندی کے ساتھ یہ عمل مکمل تین ماہ تک کرے انشاء اللہ تعالیٰ صاحب اولاد ہو جائے گا۔ اگر ہزاربار اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھا کرے اس نیت سے کہ حضورﷺ کی زیارت نصیب ہو تو انشاء اللہ تعالیٰ زیارت فیض بشارت سے کامیاب ہوگا ۔ نزول باراں رحمت کے وقت ایک سو بار پڑھیں جو دعا مانگے قبول ہوگی ۔ اگر کسی دشمن نے گھر میں جادو دفن کر دیا ہو، اس سورۃ کا ورد کرنے سے جادو دفن کر نے کی جگہ معلوم ہوجائیگی اور جادو کا اثر دور ہو جائے گا۔ وظیفہ یا عمل پورے یقین سے کریں ، شک عمل کو ضائع کر دیتا ہے ، پوری توجہ کے ساتھ وظیفہ پڑھا جائے اور دعا پورے دل اور خشوع و خضوع سے مانگیں ، رزق حلال کا اہتمام کریں ، حرام غذا عمل کے اثر کو ختم کر دیتی ہے ، ہر عمل اللہ کی رضا کیلئے کریں ، مالک راضی ہوگا تو کام بنے گا۔ ان افراد کے وظائف اور عمل بے اثر رہتے ہیں جو نماز اور دیگر فرائض ادا نہیں کرتے ۔ حرام کاموں سے بچیں ، حرام کاموں سے روحانیت کو نقصان پہنچتا ہے تب عمل اثر نہیں کرتا ۔ الفاظ کی تصیح کا اہتمام کر یں الفاظ غلط پڑھنے سے معنی بدل جاتے ہیں ، صفائی اور پاکیزگی کا اہتمام کریں

The post اولاد کےلیے وظیفہ appeared first on .

فتوا آ گیا

$
0
0

مصر کے نامور مذہبی سکالر راشد حسن خلیل کا کہنا ہے کہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے دوران مکمل برہنگی اختیار کرنے والے جوڑے کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے اور ایسے جوڑے کو میاں بیوی تصور نہیں کیا جا سکتا۔ ۔جاری ہے ۔مراشد حسن خلیل الازہر یونیورسٹی کی فیکلٹی آف شریعہ کے سابق ڈین ہیں۔ انہوں نے یہ فتویٰ ایک مصری ٹی وی چینل پر براہ راست نشر کئے جانے والے مباحثے کے دوران جاری کیا، جس پر مصر کے ساتھ عالمی سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپاہوگیا ہے۔

راشد حسن خلیل کے فتویٰ کی کچھ دیگر مذہبی سکالرز نے تائید کی ہے۔ جبکہ متعدد علماءنے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔سڈنی مارننگ ہیرلڈ کی رپورٹ کے مطابق الازہر یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز فیکلٹی کے ویمن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ سعود صالح نے اس فتوے کو رد کرتے ہوئے کہا۔ کہ ہر وہ کام جو میاں بیوی کو مزید قریب لاسکتا ہے اسے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اسی طرح ایک اور مذہبی سکالر عبدالمتیع کا بھی کہنا تھا کہ میاں بیوی کے تعلق میں غیر فطری جنسی فعل کے سوا ہر بات کی اجازت ہے۔

The post فتوا آ گیا appeared first on .

سحری کے درمیان آزان ہو جائے تو؟

$
0
0

پچھلے سال کی طرح امسال بھی سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر بعض لوگ ابوداؤد شریف کی ایک حدیث کی آیت قرآنی اور دیگر احادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط تشریح کرکے یہ بات بہت زور و شور سے پھیلار ہے ہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہا ہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی حاجت پوری کرلے،یعنی عوام میں یہ بات مشہورکرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ سحری کے ختم ہونے کا وقت طلوع صبح صادق نہیں ہے بلکہ فجر کی اذان کے وقت بھی کھانے پینے کی کوئی چیز ہاتھ میں ہو تواس ختم کھاسکتے ہیں ،حالانکہ یہ بات قرآن وسنت کی روسےدرست نہیں ہے ،لہذاسحری کا وقت ختم ہونے کے سلسلےمیں قرآن و سنت کے احکامات کا خلاصہ پیش ِخدمت ہیں۔

(1)۔۔۔ اللہ تبارک و تعالی نے سورت بقرہ کی آیت نمبر 187میں فرمایا :
كُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ
ترجمہ:’’کھاؤاورپیو یہاں تک کہ صبح کی سفیددھاری سیاہ دھاری سے ممتاز ہوکرتم پر واضح ہوجائے‘‘
اس آیت میں سحری کےختم ہونے کا وقت بتایا گیاہےاوراس کی تفسیر کرتےہوئےمفسرین نے’’الخیط الابیض‘‘ سے مراد صبح کاذب اور ’’الخیط الاسود‘‘ سے مراد صبح صادق بتایا ہے، لہذا معلوم ہواکہ اللہ تبارک وتعالی نے اس آیت میں سحری کےختم ہونے کا وقت صبح صادق کا طلوع ہونا بتایا ہے۔

(دیکھئےعبارات نمبر1)

تفسیربغوی اور ثعلبی میں اسی آیت کی تفسیرمیں مزیدواضح کیا کہ فجر کی دو قسمیں ہیں:
1. فجرِکاذب یا صبح کاذب: وہ روشنی جوآسمانِ افق میں بلندی کی طرف (طولاً) نظرآتی ہےاور اس کے طلوع ہونے سے نہ تو رات ختم ہوتی ہے، نہ نماز فجرجائزہےاور نہ ہی روزہ دار پرکھانا پیناحرام ہوتا ہے۔
2. فجرِصادق یا صبح صادق: وہ روشنی جوآسمانِ افق پر(عرضا) نظرآئے، اور ا
کے طلوع ہونے سے رات ختم ہوکر دن شروع ہوجاتا ہے، سحری کا وقت ختم کر روزہ دار پر کھانا پینا حرام ہوجاتا ہے اورنماز فجرکا وقت شروع ہوجاتا ہے۔(دیکھئے عبارات نمبر2)
(2)۔۔۔تفاسیر اور احادیث کی کتابوں میں یہ بات تفصیل سےمذکور ہے کہ آنحضرت محمد ﷺ کے دور میں ایک اذان حضرت بلالؓ دیتے تھے جو تہجد اورسحری کی اطلاع کیلئے ہوتی تھی، اوردوسری اذان حضرت عبداللہ ابن ام مکتومؓ دیتے تھے جو فجرِ(صبح) صادق کے طلوع ہونےکے بعد دیتے تھے، مذکورہ واقعہ اور دیگر احادیث سے یہ بات صراحتا ًمعلوم ہوتی ہے کہ سحری کا اختتامی وقت طلوعِ صبحِ صادق ہے اور اس کے طلوع کے بعد روزہ دار کیلئے کھانے پینے کی اجازت نہیں۔ (دیکھئے عبارات نمبر3)
(4)۔۔۔ صاحبِ تفسیرِمنیرؒ لکھتے ہیں کہ جوشخص صبح صادق طلوع ہونے کے بعد تک سحری کرتا رہا توائمہِ اربعہ کا اتفاق ہے کہ اس شخص پر اس روزہ کی قضاء واجب ہے۔ (دیکھئے عبارت نمبر4)
(5)۔۔۔ جہاں تک ابوداؤد میں موجودحدیث (إِذَا سَمِعَ أَحَدُكُمُ النِّدَاءَ وَالإِنَاءُ عَلَى يَدِهِ فَلاَ يَضَعْهُ حَتَّى يَقْضِىَ حَاجَتَهُ مِنْهُ،’’جب تم میں سے کوئی (فجرکی) اذان سنے اور(کھانے یا پینے) کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو تواسے نہ رکھے، بلکہ اس سے اپنی ضرورت پوری کرلے‘‘) کا تعلق ہے تو یہ صرف ظاہری طور پرمذکورہ بالا آیت ِقرآنی اور احادیث کے خلاف نظر آتی ہے، لیکن حقیقت میں دونوں میں کوئی تعارض نہیں ہے کیونکہ حدیث کی اہم کتاب ’مشکوۃ‘ کی شرح ’مرعاۃ‘ میں اس حدیث کی تشریح میں لکھاہےکہ ’’النداء‘‘ سے مراد حضرت بلال ؓ کی اذان ہے جو کہ صبح صادق سے پہلےصبح کاذب کے وقت دی جاتی تھی(دیکھئے عبارات نمبر3اور5) اور اس بات کی تائید (کہ سحری کااختتامی وقت طلوعِ صبحِ صادق ہےنہ کہ اذانِ فجریااس کے بعد تک) ابوداؤد کی وہ تمام روایات ہیں جو ’’باب وَقْتِ السُّحُورِ‘‘ میں ذکرکی گئی ہیں جن سے صرحتا معلوم ہورہا ہے کہ سحری کے ختم ہونے کا وقت طلوعِ صبح صادق ہے. (دیکھئے عبارات نمبر6)

The post سحری کے درمیان آزان ہو جائے تو؟ appeared first on .


سجدے میں گر کر اللہ کہ حضور یہ پڑھو

$
0
0

بعض اوقات انسان پربری سخت مصیبت بری سخت پریشانی آجاتی ہے۔ اورجب بری سے بری پریشانی آجائےتوشریعت میں ہمیں اس کاحل ملتا ہے ہمیں یہ چاہیئے کہ شریعت کو اپنی زندگی میں فالوکریں جب کبھی بھی کوئی بھی پریشانی آئے تواللہ کی جانب رجوع ہوجائیں۔ آپ نے اکثردیکھا ہو گا لوگوں کے کام روکے ہوئے ہیں رشتہ آتا ہے دوباراہ رابطہ نہیں ہے کرتےڈیل ہوتی ہے ہوتے ہوئے رک جاتی ہے دوست احباب کا شکوہ ہوتا ہے ہمارے کام پورے نہی ہیں ہوتےاٹک جاتے ہیں۔ اورپھروہ جاتی ہیں عملیات کے پاس چونکہ ان کا کاروبار ہے۔ انہوں نے پیسے کمانے ہوتے ہیں وہ سمپل جواب دیتے ہیں کیسی نے لگتا ہے تمہارا رزق باندھ دیا ہے۔ اور ہم اس پے یقین کر لیتے ہیں دوستو اللہ اگر کیسی کو دینا چاہے تو کون ہے جوروک سکتا ہے رزق باندھ سکتا ہے کوئی کسی کا رزق نہی باندھ سکتا اللہ کے کام کو کوئی بھی نہی روک سکتا اس لئے دوستوآپ اپنا عقیدہ خراب نہ کریں۔

نبی پاک ﷺ نے جو باتیں سیکھائی ان کو کریں خود بخود عملیات سے جان چھوٹ جائے گی ۔ چناچہ عورتیں اکثر یہ پوچھتی ہیں میرا رشتہ اچھا ہو جائے بیٹے کو کام مل جائے فلاں حاجت ہے۔ روکے ہوئے کاموں اور خواہشات کےلئے نبی پاکﷺ کی مبارک زبان سے ابو داؤد کی روایت ہے آپ ﷺ نے فرمایا جو مومن صبح شام سات سات مرتبہ اس دعا کو پڑھے گا

اللہ تعالی اس کے ہرادھورے کام کو پورا فرما دے گا۔ اور وہ دعا یہ ہے حَسْبِيَ اللَّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ اس دعا کے بارے میں علماء کرام بتاتے ہیں کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے۔ اور اس مہینے کا آخری عشرہ ہے اور بہت ہی بابرقت عشرہ ہے۔ اور اس عشرے کے اندر ایک رات ایسی ہے جو بہت زیادہ فضیلت والی ہے۔ آپ بعد نماز مغرب جب آپ افطاری کر کے نماز پڑھ لیتے ہیں سجدے میں جا کر دس مرتبہ آپ اس دعا کو پڑھیں اور آپ کی جو بھی حاجت ہو گی سر اٹھا کہ آپ اللہ سے مانگیں گےانشاء عید آنے والی ہے عید سے پہلے پہلے اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہو گی اللہ کے ہاں ظرور قبول ہو جائے گی۔ میرے اللہ بہت غَفُورٌ رَّحِيمٌ ہیں وہ آپ کی ہرطرح کی جائز حاجات کو پوری فرما دیں گے۔

The post سجدے میں گر کر اللہ کہ حضور یہ پڑھو appeared first on .

قرآن کریم کی وہ ایک آیت جس کے بارے میں نبی پاکؐ نے ارشاد فرمایا

$
0
0

انسانوں کی طرح اسی دنیا میں شیطان اور جنات بھی پائے جاتے ہیں اور اگر کوئی اس مخلوق سے دور رہنا چاہے تو اس کیلئے حضورپاک ﷺ نے ایک ایسے نسخے کی تصدیق کردی جس پر تمام مسلمانوں کو عمل کرناچاہیے۔ شیطان سے بچنے کیلئے:سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ سورہ قبرہ میں ایک آیت سیدہ آیت القرآن ہے وہ جس گھر میں پڑھی جائے، شیطان اس سے نکل جاتا ہے۔ (مستدرک حاکم، ج1، ص560)ایک صحابیؓ کے گھر چوری:سیدنا ابی بن کعبؓ فرماتے ہیں کہ میرے پاس کھجوروں کی ایک بوری تھی۔

میں نے محسوس کیا کہ اس میں سے روز بروز کھجوریں کم ہوتی جارہی ہیں۔ ایک رات نگرانی کرکے ایک جانور کے مثل جوان لڑکے کو مین نے پکڑلیا۔ میں نے پوچھا تو انسان ہے یا جن؟ اس نے کہا : میں جن ہوں۔ اس کا ہاتھ کتے جیسا تھا اور ویسے ہی بال تھے۔ میں نے پوچھا: کیا جنات کی پیدائش ایسی ہے؟ اس نے کہا کہ میں سب سے زیادہ قوت والا جن ہوں۔ میں نے پوچھا کہ تجھے میری چیز چرانے کی جرا¿ت کیسے ہوئی۔ اس نے کہا کہ تو صدقہ کرتا ہے تو پھر بھلا ہم کیوں محروم رہیں۔

میں نے پوچھا: تیرے شر سے بچانے والی چیز کون سی ہے؟اس نے کہا: ”آیت الکرسی“صبح کو میں نے بارگاہ رسالت ﷺ میں احضر ہوکر رات کا واقعہ بیان کیا۔

آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس خبیث نے یہ بات تو بالکل سچ کہی

The post قرآن کریم کی وہ ایک آیت جس کے بارے میں نبی پاکؐ نے ارشاد فرمایا appeared first on .

ایک گلاس سحری کے وقت

$
0
0

بڑھا ہوا وزن محض انسان کی شخصیت کو متاثر نہیں کرتا بلکہ مختلف بیماریوں مثلا امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول وغیرہ کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے ۔ وزن کم کرنے کی بہت سی ادویات بازار میں دستیاب ہیں لیکن اگر آپ ادویات کے سائڈ افیکٹس کا خطرہ مول لینا نہیں چاہتے تو گریلو ٹوٹکوں کی مدد سے باآسانی بڑھتے وزن پر قابو پا سکتے ہیں۔ کھانے کے کم سے کم 20 منٹ بعد ایک کپ سبز چائے پئیں۔ سبز چائے میں موجود اجزاءجسم سے اضافہ چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسکے استعمال سے جسم میں سے موجود زہریلے مادے بھی خارج ہو جاتے ہیں۔لیموں کا رس بھی وزن کم کرنے کے لئے بہترین ہے۔ لیموں کے چند قطرے ایک چمچ شہد میں ملا کر ایک گلاس نیم گرم پانی میں مکس کر کے روزانہ صبح خالی پیٹ پی لیا جائے تو بڑھا ہوا وزن دیکھتے ہی دیکھتے کم ہو جائے گا۔

کھانے میں دارچینی اور ادرک کا استعمال بڑھا دینے سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

50 گرام کالا زیرہ،50 گرام لاک دانہ، 50 گرام کلونجی، 50 گرام اجوائن کے پتے ان سب اجزا کو اچھی طرح پیس کے مکس کر لیں، ایک چائے کا چمچ ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ رات کے کھانے کے بعد 40دن تک استعمال کریں۔اگر آپ خصوصاًکمر کی چربی کم کرنا چاہتے ہیں تو پانی زیادہ سے زیادہ پیا کریں۔ پانی خون میں شامل ہوتا ہے اور چکنائی کے سالمات کوپگھلاتا ہے۔

ایک برتن میں ایک چمچ شہد، چند کالی مرچیں اور پودینہ ڈال کر5 منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر یہ قہوہ پی لیں۔ پودینہ معدے کے جملہ امراض کو دورکرتا ہے جبکہ شہد اور کالی مرچ جسم کی زائد چربی کو ختم کرے گی

The post ایک گلاس سحری کے وقت appeared first on .

اس رمضان عامر لیاقت کی پہلی وائرل حرکت

$
0
0

پاکستان کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی پنجاب نے حال ہی میں اتفاقِ رائے سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماہِ رمضان کے حوالے سے پاکستانی ٹی وی چینلز پر پیش ہونے والے پروگراموں میں شوبِز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو شمولیت سے روکا جائے۔

قرار داد صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ سے تعلق رکھنے والے ممبر مولانا معاویہ اعظم کی طرف سے گذشتہ ماہ کی 30 تاریخ کو جمع کروائی گئی تھی تاہم اسے جمعرات کو ایوان میں اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔

اسمبلی کی طرف سے منظور کی جانے والی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا پر نظر رکھنے والے سرکاری ادارے ‘پیمرا کو سختی سے پابند کیا جائے کہ وہ ٹی وی چینلز کو پابند کرے کہ ایسے شوبِز سے جڑے لوگوں کو رمضان ٹرانسمیشن میں ہر گز شامل نہ کیا جائے۔’

قرارداد کے مطابق چند برسوں سے پاکستان کے ٹی وی چینلز پر رمضان المبارک کے مہینے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خصوصی نشریات کا آغاز کیا جاتا ہے۔

The post اس رمضان عامر لیاقت کی پہلی وائرل حرکت appeared first on .

روزہ اور پانی کی کمی

$
0
0

روزے کے دوران جسم کو پانی اور نمکیات کی کمی سے بچائے رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے جسے سحر و افطار کے لوازمات میں معمولی تبدیلی لا کرمکمل کیا جاسکتا ہے، رپورٹ کے مطابق گرمی کے مہینوں میں روزہ رکھنے سے جسم میں پانی کی کمی ہوتی رہتی ہے اس لیے

ہیٹ ویو اور گرمی کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے خصوصی اہتمام کرنا بہت ضروری ہے۔پانی، ریشہ دار غذائیں اور کھیرا کا زیادہ استعمال سحری میں کم سے کم دو گلاس پانی ضرور پیئیں تاہم کولڈ ڈرنکس سے اجتناب برتیں کیوں کہ یہ روزے کے دوران پیاس بڑھاتے ہیں اسی طرح دہی اور ریشہ دار سبزیاں دن بھر پانی کی کمی کو پورا

رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں، کھیرا پانی کا ذخیرہ لیے ہوتا ہے، اگر سحری میں کھیرے کو بطور سلاد کھایا جائے تو یہ جسم کے خلیات میں پانی کو جمع رکھتا ہے۔ گرمیوں کے دوران پسینے کے راستے جسم کے نمکیات خارج ہوجاتے ہیں یہ نمکیات خون کے اندر شامل ہوتے ہیں جس سے جسم میں پانی کی ایک خاص مقدار بحال رہتی ہیں، روزہ داروں میں پانی کی کمی کا احتمال زیادہ رہتا ہے جس کے لیے ناریل کا پانی کافی مفید ہے۔ یہ قدرتی اجزا سے بھرپور ہے جس میں نمک کی خاص مقدار شامل ہوتی ہے

جو جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو دور کر دیتی ہے۔ گرما، تربوز اور خربوزہ ضرور کھائیں روزے کے دوران پانی اور نمکیات کی کمی دور کرنے کے لیے سحری میں پھل بالخصوص گرما ، تربوز اور خربوزہ ضرور کھائیں۔ یہ پھل دن بھر جسم میں پانی کی سطح کو برقرار رکھنے میں کافی مدد گار ثابت ہوتے ہیں.

The post روزہ اور پانی کی کمی appeared first on .

رمضان کے پہلے جمہ کو چلتے پھرتے

$
0
0

باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ تو میرے پیارے بھائیو اور مجھے پردے میں رہ کر سننے والی میری بہنوں آپ سب کو ہمارے چینل قرآنی وظائف میں خوش آمدید آج جو خاص عمل کر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں یہ عمل اللہ تبارک و تعالی کے دو ناموں پر مشتمل ہے اگر آپ یہ عمل جمعۃ المبارک کے دن کثرت کے ساتھ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کرلیتے ہیں تو آپ کے ذہن میں جو بھی مقصد ہوگا جو بھی آپ کی ہوگی وہ اللہ تبارک وتعالی یہ بے شمار رحمتیں اوربرکتیں لے کر آیا ہے تو اس خاص مہینے کے پہلے جمعے کو یہ عمل آپ نے کرنا ہے اگر ہم جمعۃ المبارک کے فضائل بیان کردہ چند فضائل میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ جمعۃ المبارک کے دن جو شخص مجھ پر سات بار درود پڑھے گا میری صفات اس کے لیے لازمی ہو جاتا ہے تینوں کو ان کی اصلی حالت پر اٹھائیں گے البتہ جمعۃ المبارک کو نہایت روشن اور چمکدار حالت میں اٹھائیں گے پھر جمعہ کے دن کو کی بات میں گزارنے والوں کا نہایت عمدہ ہے کرام ہو گا جس طرح عزت واکرام کے ساتھ اپنے پیارے شوہر کی طرف رخصت کی جاتی ہے پھر ان کی عبادت گذاروں کے لئے جمعہ کا دن خوب چمکے گا اور وہ اس کی روشنی میں چلے گے ان لوگوں کے لیے رنگوں برف کی طرح سفید ہوں گے ان کے بدن سے مشک جیسے خوشبو پھول رہی ہوگی اور یہ لوگ کافور کے پہاڑوں پر ڈھو رہے ہوں گے انہیں انسان وجنات دیکھیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے یہاں تک کہ یہ لوگ جنت میں داخل ہو جائیں گے ان لوگوں کے مقام و مرتبے تک کوئی بھی نہیں پہنچ سکے گا سوائے اس موضوع کے جنہوں نے آج روس سوات کی امید رکھتے ہو میں آسانی ہوگی تمہاری بہن لباس خاص دن کے حوالے سے تو جو آج کا مجرب عمل ہے وہ ہم آپ کو بتا دیتے کہ عمل آپ نے کیا کرنا ہے آپ

نے جمعتہ المبارک کے دن چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کے ساتھ اللہ پاک کے99نام ہے یا حیو یا وھاب ویارا پی وائی او ہابو یارا ہیں وہ اب ان دونوں کو اپنے کزن کے ساتھ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اپنے پڑھتے رہنا ہے اپنے مقصد کا تصور ذہن میں رکھ کر اپنی حاجت کا تصور ذہن میں رکھ کر انشاء اللہ تعالی اگر آپ کی خاص عمل کر لیتے ھیں تو اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے آپ کی معافی کی ہر دعا قبول ہوگی جو مقصد آپ کے ذہن میں ہوگا وہ حل ہوجائے گا عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جنت کو رمضان المبارک کے لیے خوشبو کی دھونی دی جاتی ہے اور شروع سے آخر تک اس سے آراستہ کیا جاتا ہے جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے عرس کے نیچے تک ایک ہوا چلتی ہے جس کا نام مشورہ ہے اس کے چناؤ سے جنت کے درختوں کے پتے اور دروازوں کے حلقے بجنے لگتے ہیں جنت کے دروازے رباغفر لاہور وعلی وسلم کی امت کے لیے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور جبرائیل علیہ السلام کو حکم ہوتا ہے کہ سرکش شیاطین کو قید کر کے گلے میں طوق ڈال کر دریا میں پھینک دو تاکہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کو خراب نہ کرے اگر پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ اللہ تبارک منادی کرنے والے کو حکم دیتے ہیں کہ تین مرتبہ یہ آواز دی ہے کوئی مانگنے والا جس کو میں عطا کروں ہے کوئی توبہ کرنے والا ہے جس کی میں توبہ قبول کرو ہے کوئی مغفرت جانے والا کہ میں اس کی مغفرت کروں حضور اکرم صلی وسلم رمضان کی اہمیت واضح فرما دی کہ اگر بندوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان کیا ہے تو میری امت تمنا کرتی کے کاش پورا سال رمضان ہی ہوتا تو میری بہنوں بھائیوں جو آج کا خاص عمل ہم نے آپ کو بتایا اللہ پاک کے دو ناموں کا یارا بھی وہ دونوں اپنے جمعۃ المبارک کے ساتھ پڑھنا ہے اپنے مقصد کا تصور ذہن میں آپ کی بارگاہ میں ضرور قبول ہو جائے گا آپ خود بھی کرے اور اس عمل کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسرے مسلمان بہن مانگتا لازمی شرط اس خاص عمل کو کریں اس عمل کو کر کے وہ بھی فیض یاب ہو جائیں

The post رمضان کے پہلے جمہ کو چلتے پھرتے appeared first on .

بیوی پر کتنا خرچ کرنے کا حکم ہے؟

$
0
0

اہل مغرب نے اسلام میں خواتین کے حقوق کے بارے میں بہت پروپیگنڈا کر رکھا ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ جس طرح کے حقوق اسلام نے خواتین کو دیئے ہیں اس کا تصور دنیا کے کسی اور مذہب میں نہیں پایا جاتا۔

قرآن و حدیث کی تعلیمات کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بہترین خاوند اسی شخص کو قرار دیا گیا ہے جو اپنی اہلیہ کی تمام ضروریات اپنی حیثیت کے مطابق پوری کرتا ہے۔

اسلام میں عورت کے حقوق کا اس قدر خیال رکھا گیا ہے کہ مرد کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ چاہے تو اپنی اہلیہ کے اخراجات اٹھائے اور چاہے تو اس پر ہی اِن کا بوجھ ڈال دے، بلکہ اس پر لازم کیا گیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے اخراجات کا مناسب طور پر اہتمام کرے،

البتہ اسے یہ گنجائش بھی دی گئی ہے کہ وہ اپنی بساط کے مطابق جتنا ممکن ہو خرچ کرے۔ خصوصاً جب کوئی خاتون بچے کی پرورش کر رہی ہو تو اس کی تمام ضروریات کا بہترین ممکن طور پرخیال رکھنے کا حکم دیا گیاہے۔

اسلام نے گھریلو مسائل کے بطریق احسن حل کے لئے یہ اصول بیان کر دیا ہے کہ محدود ذرائع والا خاوند اپنی اہلیہ پر اپنے محدود ذرائع کے مطابق اخراجات کرے اور جو صاحب حیثیت ہے اس پر لازم قرار دیا گیا ہے

کہ وہ اپنی حیثیت کے مطابق کھل کر خرچ کرے۔ یعنی مرد بخل سے کام نہ لے بلکہ جہاں تک اس کی گنجائش ہو اہلیہ کی جائز ضروریات کے لئے بخوشی خرچ کرے

The post بیوی پر کتنا خرچ کرنے کا حکم ہے؟ appeared first on .


بالوں کےلے وظیفہ

$
0
0

اسلام علیکم آج ہم اپنی ماؤں بہنوں اوربیٹیوں کےلیے ایک بہترین گفٹ پیش کرنے جا رہے ہیں یوں تو آپ سب جانتے ہیں کہ بال انسان کی خوبصورتی کو چارچاند لگاتے ہیں لمبے گھنے چمک دار بال کس آنکھ کو نہیں باتے خواتین کے حوالے سے ہمیشہ ان کے بالوں کا تذکرہ لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے گھنے چمک دار اور خوبصورت بال ہمیشہ خوبصورتی میں اضافے کا باعث سمجھے جاتے ہیں بال لمبے ہوں یا چھوٹے لیکن یہ اسی وقت اچھے لگتے ہیں کہ جب ان پرتوجہ اورٹائم دیا جائے لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہرکوئی اپنے بالوں کو جاذب نظر بنانے کی دوڑ میں لگا نظرآتا ہے

آج کل شیمپو کے استعمال سے بالوں کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے چھوٹی عمر میں ہی بال سفید ہو جاتے ہیں اور بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور گنج پن کا شکار ہو جاتے ہیں اور بہت دفعہ یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ رشتہ بھی نہیں ملتا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بال لڑکی کے کم ہے یا چھوٹے بال ہے لیکن آج ہم اپنے بھائی بیٹے اور بیٹیوں کے لیے بال گھنے کرنے اور بال گرنے اور جھڑنے اور خاص طور پر جو گنج پن کا شکار ہیں ان کے لیے صرف دو ایسے عمل بتانے جا رہا ہوں اور اس کا اتنا اچھا رزلٹ ہے کہ جس کی وجہ سے آج میں نے سوچا کہ آج تمام خواتین کو اور مرد حضرات سب کو تحفے کے طور پر بتاتا چلوں صرف دو ایسے عمل بتائوں گا کہ جس کے بعد انشاءاللہ بال لمبے گھنے اور چمکدار ہو گے بلکہ جن کے بال جھڑ رہے ہوں گے اور اس وجہ سے لڑکے لڑکیاں گنج پن کا شکار ہو رہے ہوں تو پھر کبھی نہ بال گڑیں گے بلکہ بال اگنا شروع ہو جائیں گے اور ہیئر ٹرانسپلانٹ والے خاص طور سے یہ عمل دیکھتے جائیں انشاءاللہ نتیجہ دیکھ کر خود حیران رہ جائیں گے معزز ناظرین سب سے پہلا عمل جو بال کی گروتھ کے لیے میں آپ کو بتانے جارہا ہوں وہ ایک ایسی آیت مبارکہ ہے کہ جسے صرف آپ نے 121 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنا ہے اور آپ نے کوئی سا بھی تیل لینا ہے جو آپ کے گھر پر موجود ہے اگر موجود نہیں ہے تو کوئی سا بھی تیل مارکیٹ سے اٹھا لیں چاہے وہ ناریل کا تیل سرسوں کا تیل ہو یا زیتون کا تیل ہو جو آپ کی سکن کو سوٹ کرے وہ آپ تیل لے لیں

اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ آئل کو ایک بوتل میں ڈال کر اس پر سے آپ نے ڈھکنہ ہٹا دینا ہے اور اب اس بوتل کو اپنے سامنے رکھ لیں اور آپ نے پاک ہو کر یہ عمل کرنا ہے اور اگر آپ چاہیں تو وضو کر لیں وضو کے بغیر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں اب آپ نے 121 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے اور اول و آخر تین بار درود پاک پڑھنا ہے درود پاک کونسا درود ابراہیمی جو آپ نماز میں پڑھتے ہیں وہ اگر آپ پڑھ لیں تو بیسٹ ہیں اور یہ آیت جو بتانے والا ہو اس کو پڑھ آپ نے تیل پر دم کر دینا ہے تو میرے بھائی بہن بیٹے بیٹیاں اور مائیں اس تیل کو مسلسل 21 دن بالوں پر لگا لیں ہاں ایک بات بھی بتاتا چلوں آپ کا دم کیا ہوا تیل اگر ایکس دن سے پہلے پہلے ختم ہو جائے تو آپ نے مزیدار آئیل لے کر اس پر وہی آیت 121 مرتبہ دم کرکے لگانا ہے جو آیت ابھی میں آپ کے سامنے رکھنے والا ہوں باقی ایکس دن لازمی نہیں ہے ہاں اگر آپ ہمیشہ اسی طرح کرنا چاہیں تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن یہ بال لمبے اور گھنے کرنے کا جو میں نے 21 دن کا کورس آپ کو بتایا ہے یہ آپ نے لازمی کرنا ہے قرآن کی ایک صورت ہے سورة حٰمٓ السجدة اس کی آیت نمبر ہے 44 جس میں صرف اتنا ہی حصہ آپ نے پڑھنا ہے قُلْ هُوَ لِلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا هُدًى وَّشِفَـآءٌ یہ آیت کا حصہ آپ نے پڑھا ہے 121مرتبہ تو جس دن یہ تیل لگانا شروع کریں تو آپ نے اپنے بالوں کو میجر کرلینا ہے اور 21 دن لگانے کے بعد بالوں کو جب دیکھیں گے تو انشاءاللہ بالوں کی گروتھ ہو چکی ہو گی اور بال چمکدار گھنے اور خوبصورت لگنے لگیں گے انشاءاللہ اور بالوں میں خوب مضبوط ہوگی

اب اسی طرح آپ کو دوسرا عمل بتاتا چلوں کہ جن کے بال جھڑ رہے ہیں بال گر رہے ہیں تو ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے بال جھڑنا گرنا بند ہو جائیں گے اور خاص طور سے جو لوگ گنج پن کا شکار ہیں ان شاءاللہ ان کے دوبارہ بال اگنا شروع ہوجائیں گے آپ نے کرنا ہے کہ مہندی اپ پائو لے لیں ایک پاؤں مہندی لے کر کلونجی ایک مٹھی آپ نے لینی ہے ان دونوں کو آپ نے مکس کر کے گرائینڈ کر لینا ہے اچھی طرح بالکل پاؤڈر کی طرح بن جائے اور اب آگے کرنا یہ ہے کہ سورہ یاسین کی آیت نمبر 37 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَاٰيَةٌ لَّـهُـمُ اللَّيْلُ ۚ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّـهَارَ فَاِذَا هُـمْ مُّظْلِمُوْنَ یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے آپ نے یہ آیت 71 مرتبہ پڑھ کر اس پیسٹ پر دم کرنا ہے جو اوپر آپ کو بتایا ہے اور اس پیسٹ کو آپ نے روزانہ اپنے بالوں پر لگانا ہے اور یہ عمل آپ نے 41 دن مسلسل کرنا ہے انشاءاللہ آپ کے جو بال جھڑ رہے ہیں وہ جھڑنا بند ہو جائیں گے اور آئیندہ انشاء اللہ بال اگنے کی امید پیدا ہو جائے گی لیکن 41 دن میں کوئی بھی دن ناغہ نہ کریں آپ ایسا کریں ایک ہفتے کا پائوڈر بنا کررکھ لیں اور اس کو استعمال کریں پھر اگلے ہفتے کا بنا کر رکھ لیں اس طرح آپ نے 41 دن مسلسل کرنے ہیں انشاء اللہ جس کو بھی یہ نسخہ ملتا ہے اللہ کے حکم سے وہ نتیجہ دیکھ کر خود حیران رہ جاتا ہے تو امید کرتا ہوں آپ ان دونوں وظائف سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور انشاءاللہ جو بھی فائدہ اٹھائے گا اس کو رزلٹ دیکھ کر ضرور حیرانی ہو گی امید کرتا ہوں آج کا عمل آپ لوگوں کو پسند آیا ہوگا پسند آیا ہو تو دل سے ضرور لائک اور شئیر کردیجئے گا

The post بالوں کےلے وظیفہ appeared first on .

فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی

$
0
0

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے، کابینہ اور اسمبلی میں اسے ختم کرنے کی بات کریں گے، چاند دیکھنے کیلئے ایپ تیار کریں گے، موبائل ایپ کے ذریعہ دیکھا جاسکے گا کہ چاند اس وقت کہاں پر ہے، رویت ہلال کمیٹی صدارتی نوٹیفکیشن کے تحت چل رہی ہے،رویت ہلال کمیٹی کے غیر آئینی ہونے کا عدالت یا پارلیمنٹ فیصلہ کرے گی۔ وہ جیو کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کررہے تھے۔ پروگرام میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز ،مہتمم جامعہ نعیمیہ لاہور مفتی راغب نعیمی اور مہتمم مسجد قاسم علی خان پشاور مفتی شہاب الدین پوپلزئی بھی شریک تھے۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کریں تو رویت ہلال پر اتفاق ممکن ہے، ضروری نہیں کہ ہم لازماً چاند اپنی حدود کے اندر دیکھیں، ہمارے زون میں جو گلف ریاستوں اور جنوبی افریقہ تک ہے اگر وہاں شرعی طریقے سے چاند کا اعلان ہوجائے تو ہم اسے

فالو کرسکتے ہیں جس کی علماء نے اجازت بھی دی ہے۔مفتی راغب نعیمی نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کا اختیار حکومت کا تفویض کردہ ہے، رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کو نافذ نہ کروانے پر حکومت اور وزارت مذہبی امور جوابدہ ہے ،مسجد قاسم علی خان کے تحت چاند دیکھنے کی روایت صرف ایک روایت ہے جس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں ہے۔مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہا کہ مسجد قاسم علی خان پشاور میں 1825ء سے چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے، ریاست کی بنائی گئی رویت ہلال کمیٹی کی آئینی حیثیت بہت عرصہ پہلے ختم ہوچکی ہے، ہم نے کیلنڈر بنا بھی رکھا ہو تب بھی کیلنڈر کی بنیاد پر رمضان اور عید کا اہتمام نہیں کرسکتے۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہا کہ مفتی منیب الرحمٰن اور پوپلزئی صاحب سمیت تمام علماء ہمارے لیے محترم ہیں، چاند کے معاملہ پر بحیثیت قوم ہم تقسیم نظر آتے ہیں،عمومی زندگی کے معاملات بہتر بنانے کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال میری وزارت کا کام ہے، امام حنبل کہتے ہیں کہ ننگی آنکھ سے چاند دیکھنا چاہئے ، امام شافعی کہتے ہیں کہ چاند کا تعلق دیکھنے سے نہیں ہے یہ سائنٹیفک معاملہ ہے، وزارت سائنس یا رویت ہلال کمیٹی کسی کو بزورطاقت عید یا روزہ نہیں کرواسکتے ہیں، رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت صرف ایڈوائزری ہے،رویت ہلال کمیٹی صدارتی نوٹیفکیشن کے تحت چل رہی ہے،کمیٹی سو سال پرانی دوربین سے چاند دیکھ رہی ہوتی ہے، سو سال دوربین کے ساتھ چاند دیکھنا حلال ہے تو ماڈرن دوربین کے ساتھ کیوں حرام ہے، اس صورت میں تو امام حنبل کی بات مان لیں کہ ننگی آنکھ سے چاند دیکھنا ہوگا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہبل ایک طاقتور دوربین ہے جو ناسا کی بھیجی ہوئی ہے، پاکستان میں بھی بہت طاقتور دوربینیں نصب ہیں، کوئٹہ میں نصب دوربین دنیا میں کہیں بھی چاند ہو اس کا بتادیتی ہے، چاند دیکھنے کیلئے ایپ بھی تیار کریں گے، اس موبائل ایپ کے ذریعہ دیکھا جاسکے گا کہ چاند اس وقت کہاں پر ہے، رویت کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی کو فالو کرنا چاہئے، رویت ہلال کمیٹی ختم کرنا میرا اختیار نہیں ہے، رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے، کابینہ اور اسمبلی میں اسے ختم کرنے کی بات کریں گے، رویت ہلال کمیٹی کے غیر آئینی ہونے کا عدالت یا پارلیمنٹ فیصلہ کرے گی، صدارتی آرڈر جب تک چل رہا ہے اس کی حیثیت ہے۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ اگر ہم ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کریں تو رویت ہلال پر اتفاق ممکن ہے، فواد چوہدری کی رویت ہلال کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال اور کیلنڈر کی بات مسلمہ ہے، اسلام میں کبھی بھی ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت نہیں کی گئی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے 2013ء میں سفارش کی کہ رویت اور دیگر اسلامی تہواروں کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال اور کیلنڈر کا بنانا اچھی بات ہے۔ ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کبھی ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت نہیں کی بلکہ ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی چاند دیکھا جاتا ہے، رویت کیلنڈر ہمیں اتنا بتاتا ہے کہ چاند موجود ہے لیکن کیا چاند کی رویت بھی موجود ہے یعنی آپ آنکھوں سے اس چاند کو دیکھ سکتے ہیں، ٹیکنالوجی بتاتی ہے کہ چاند سولہ گھنٹے سے کم عمرہے اس لئے دیکھنے کے قابل نہیں ہے، ماہرین علم فلکیات پشاور کے بارے میں کہتے ہیں کہ ہم ہرگز یہ نہیں کہتے کہ جتنے متقی لوگ، علماء کرام اور حفاظ جھوٹی قسم کھارہے ہیں لیکن وہ یہاں فریب نظر کا شکار ہیں، انہوں نے یقیناً ایک چیز دیکھی جس کے بارے میں انہیں یقین ہے کہ وہ چاند ہے لیکن فی الحقیقت یہ انہیں ابہام ہے۔ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ ہم لازماً چاند اپنی حدود کے اندر دیکھیں، مطلع کا تصور فقہی روایت میں موجود ہے، ضروری نہیں کہ ہم رویت کیلئے پاکستان تک خود کو محدود کریں، ہمارے زون میں جو گلف ریاستوں اور جنوبی افریقہ تک ہے اگر وہاں شرعی طریقے سے چاند کا اعلان ہوجائے تو ہم اسے فالو کرسکتے ہیں جس کی علماء نے اجازت بھی دی ہے۔مہتمم جامعہ نعیمیہ لاہور مفتی راغب نعیمی نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کا اختیار حکومت کا تفویض کردہ ہے، رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کو نافذ نہ کروانے پر حکومت اور وزارت مذہبی امور جوابدہ ہے ۔

The post فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی appeared first on .

نماز کی نیت کیسے کریں؟ قاری خلیل الرحمٰن جاوید نے ایسا جواب دیا کہ پورا مجمع ہنس پڑا

$
0
0

فرض، واجب، سنت اور نفل نمازوں کی نیت کیسے کی جائے؟

نیت دل کے ارادہ کا نام ہے صرف دل سے نماز کی نیت کر لینا کافی ہے لیکن اگر زبان سے کہہ لے تو بھی درست اور باعثِ ثواب ہے۔

فرض نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں چار رکعت فرض نماز ظہر کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف (اگر امام کے پیچھے ہوں تو پھر کہا جاے پیچھے اس امام کے) اَﷲُ اَکْبَر.

سنت نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں چار رکعت سنت نماز عصر کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف کے اَﷲُ اَکْبَر. یہ سنتیں غیر موکدہ ہیں۔

نفل نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں دو رکعت نفل نماز عشاء کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف کے،اَﷲُ اَکْبَر.

واجب نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں تین رکعت وتر نماز عشاء کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف کے، اَﷲُ اَکْبَر.

The post نماز کی نیت کیسے کریں؟ قاری خلیل الرحمٰن جاوید نے ایسا جواب دیا کہ پورا مجمع ہنس پڑا appeared first on .

رات کو سوتے وقت بسم اللہ کا وظیفہ

$
0
0

اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ ( سورۂ النمل: ۳۰ ) ترجمہ : یہ ( خط) سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔ حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط کا آغاز اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے ہی کیا ۔ اسی طرح حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کے چلنے کا تذکرہ قرآن مجید میں کیا گیا ، تو اللّہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ۔ قَالَ ارْکَبُوْ فِیھَا بِسْمِ اللّہ مَجرِھَا وَمُزسٰھَا ۔( سورۂ ہود : ۴۱ ) ترجمہ : اللّٰہ نے فرمایا ، اس میں سوار ہوجاؤ اللّہ کے نام سے ، اس کا چلنا بھی ہے اور اس کا رُکنا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا کسی بھی ایسے کام کا آغاز جو جائز ہو ، تو اللّٰہ کا نام لینا اور اس سے شروع کرنا انبیاعلیہم السّلام کی سنت مبارک ہے ۔ یوں اس کام میں برکت پیدا ہوجاتی ہے ۔ جب نبی پاک حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وسلم بھی کوئی کام کرتے ، تو اس کی ابتدا اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے فرماتے

آپ صلی اللّہ علیہ وسلم نے مختلف فرمانرواؤں کے نام خطوط لکھے ، تو ان کا آغاز بھی اللّہ تعالیٰ کے نام سے ہی کیا ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کس قدر اہمیت کی حامل ہے ۔ رسول پاک صلی اللّہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ دروازہ بند کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو۔ چراغ گل کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو، برتن ڈھانپتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو اور مشک کا منہ بند کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو ( الجامع الا حکام القرآن ۹۸) علامہ قرطبیؒ نے لکھا ہے کہ کھانے پینے ، ذبح کرنا ، وضوکرنے ، کشتی میں سوار ہونے غرض ہر ( صحیح ) کام کرنے سے پہلے بسم اللّہ پڑھنا مستحب ہے ۔ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے فضائل و فوائد ۔ ہر مشکل اور ہر حاجت کے لیے :۔ * جو شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ بارہ ہزار مرتبہ اس طرح پڑھے کہ ہر ایک ہزار پورا کرنے کے بعد درود شریف کم از کم ایک مرتبہ پڑھے اور اپنے مقصد کے لیے دُعا مانگے ۔ پھر ایک ہزار اسی طرح پڑھ کر اپنے مقصد کے لیے دُعا کرے ۔ اسی طرح بارہ ہزار پورے پڑھے ، تو انشاءاللّہ ہر مشکل سے نجات اور ہر حاجت پوری ہوگی ۔ * بسم اللّہ کے حروف کے عدد 786 ہیں ۔ جو شخص اس عدد کے موافق سات روز تک متواتر بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھا کرے اور اپنے مقصد کے لیے دُعا کیا کرے ۔ تو انشاءاللّہ مقصد پورا ہوگا ۔ تسخیر قلوب :۔ * جو شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ چھ سو مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھے ، تو لوگوں کے دلوں میں اس کی عظمت و عزت ہوگی ، کوئی اس سے بدسلوکی نہ کر سکے گا ۔ حفاظت از آفات :۔ * جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو 100 مرتبہ پوری بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھے ، ہر طرح کی آفات و مصائب سے محفوظ رہے گا ۔ چوری اور شیطانی اثرات سے حفاظت :۔ * سونے سے پہلے 21 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھیں ، تو چوری اور شیطانی اثرات سے اور اچانک موت سے محفوظ رہے گا ۔ ظالم پر غلبہ :۔ * کسی ظالم کے سامنے 50 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر جانے سے اللّہ تعالیٰ اس کو مغلوب کرکے اس کو غالب کر دیں گے ۔ ذہن اور حافظہ تیز کرنے کے لیے :۔ * 786 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پانی پر دم کرکے طلوع آفتاب کے وقت پینے سے ذہن کھل گائے گا اور حافظہ قوی ہوجائے گا۔ کھیتی کی حفاظت اور برکت کے لیے :۔ * 101 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کاغذ پر لکھ کر کھیت میں مخصوص جگہ دفن کر دے ، تو کھیتی تمام آفات سے محفوظ رہے گی اور اس میں برکت ہوگی ۔ حفاظت اولاد : ۔ * جس عورت کے بچے زندہ نہ رہتے ہوں ، وہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 61 مرتبہ لکھ کر تعویز بنا کر اپنے پاس رکھے ، تو بچے محفوظ رہیں گے ۔ حکام کے لیے :۔ * بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کسی کاغذ پر 500 مرتبہ لکھے اور اس پر 150 مرتبہ بسم اللّہ پڑھے ۔ پھر اس تعویز کو اپنے پاس رکھے ، تو حکام مہربان ہوجائیں گے اور ظالم کے شر سے محفوظ رہے گا ۔ درد سر کے لیے :۔ * 21 مرتبہ لکھ کر درد والے کے گلے میں یا سر پر باندھ دیں ، تو دردِ سر جاتا رہے گا ۔ * اگر کوئی شخص دنیا و آخرت کے مصائب سے بچنا چاہے ، تو بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کا کثرت سے ورد کرے ۔ * ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ایک مرتبہ پڑھے ، اللّہ تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں دس ہزار نیکیوں کا ثواب درج کرتے ہیں ، دس ہزار گناہ محو ہوجاتے ہیں اور دس ہزار درجات بلند ہوتے ہیں ۔ * اگر بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 70 مرتبہ کفن پر لکھ دیا جائے ، تو میت قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گی اور منکر و نکیر سوال کرنے میں سختی نہ کریں گے ۔ * 21 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھنے کے سبب چوری ، آگ ، ناگہانی موت اور ہر قسم کی آفت و بلا سے حفاظت نصیب ہوگی ۔ * 35 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لکھ کر گھر میں لٹکا دی جائے تو شیطان و جن اس گھر میں داخل نہ ہوسکیں گے ۔ ہر ضرورت اور مشکل کے لیے :۔ * بعد نماز سنت فجر اگر کوئی شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 90 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف ہمیشہ ورد میں رکھے ، انشاءاللّہ کوئی مشکل پیش نہ آئے گی ۔ جب بھی ضرورت کے وقت پڑھے گا ، ہر مقصد میں کامیابی اور مشکل آسان ہوگی ۔ مالی پریشانی سے بچنے کے لیے : ۔ * اگر ہر نماز کےبعد سورۃ فاتحہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سمیت 21 مرتبہ پابندی سے پڑھ لیا کریں ، تو آپ کبھی بھی مالی پریشانی سے دو چار نہیں ہوں گے ۔

The post رات کو سوتے وقت بسم اللہ کا وظیفہ appeared first on .

گرم پانی اور لہسن موٹاپے کا علاج

$
0
0

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہوگئے ہیں اور تیرزی سے وزن بڑھتا ہی جا رہا ہے تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک زبردست گھریلو چیزبتائیں گے جس کو صبح نیم گرم پانی کے ساتھ10دن تک کھانے سے جسم کی چربی کافی زیادہ ختم ہو جائےگی جس سےآپ کا پورا جسم فلیٹ ہو جائے گا

وہ بھی تیزی سےاوروہ چیز یہ ہے صبح اٹھ کرایک کپ جتنا نیم گرم پانی کرلیں اس کے ساتھ تین عدددیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کرایک کپ نیم

گرم پانی کر لیں اس کے ساتھ تین عدددیسی لہسن کی پھلیاں ثابت کھالیں اگر ثابت نہین کھا سکتے تو چھوٹے حصوں میں کاٹ کر ایک کپ نیم گرم پانی کے ساتھ کھالیں اور کوشش کریں کہ چبا کر نہ کھائیں اس کا استعماروزانہ کم ازکم دس دن تک کرلیں اس سے کافی حد تک موٹاپا ختم ہو جائے گا

پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے رات کو نیم گرم پانی میں یہ قدرتی چیز ملا کر پئیں، چند دن میں ہی زندگی بدل جائے گی اگر آپ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے کئی نسخے آزماکر تنگ آچکے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں۔

یہ نسخہ سیب کے سرکے کو نیم گرم پانی میں استعمال کرنا ہے اور ہر رات کو اس کے استعمال سے پیٹ کی چربی پگھل جائے گی۔سیب کے سرکے کو ہزاروں سال سے استعمال کیا جارہا ہے اور بہت آزمودہ بھی پایا گیا ہے۔

اس میں موجود تیزابی خاصیت کی وجہ سے چربی اور کھانے کے مضر حصے فوری طور پر پگھلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور خون میں شوگر کی مقدار بھی کنٹرول میں رہے گی۔

لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی کی سائنسدان کیتھرین شیمین کا کہنا ہے کہ وزن کم ہونے سے کئی خطرناک بیماریاں دور ہوں گی اور آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔ بنانے کا طریقہنیم گرم پانی میں ایک سے تین بڑے چمچ سیب کا سرکہ شامل کریں۔اگر چاہیں

تو پانی میں شہد بھی ملا لیں تاکہ ترش ذائقے سے بچاجاسکے۔دن میں یہ مشروب دو بار یعنی ناشتے اور رات کے کھانے سے پہلے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ٓآپ چاہیں تو پانی میں سیب کے چند قطرے ملاکر یہ پانی سارا دن استعمال کرسکتے ہیں۔

عاملہ ابھی حل نہ ہوا ہو، پہلو تشنہ طلب ہوں۔ لیکن جہاں پر کوئی فیصلہ یا کوئی منطقی نتیجہ اخذ کرنے کے بعد قانون سازی بھی کرلی گئی ہو

The post گرم پانی اور لہسن موٹاپے کا علاج appeared first on .

Viewing all 2575 articles
Browse latest View live