Quantcast
Channel:
Viewing all 2575 articles
Browse latest View live

لڑکی نے مسجد میں رات گزاری

$
0
0

ہندوستان میں ایک نواب کی خوبرو لڑکی فسادات کے دوران ایک مسجد میں پناہ لینے داخل ہوئی تو دیکھا ایک نوجوان طالب علم درس و تدریس میں مشغول ہے- بغیر کوئی آہٹ کیے لڑکی چند ساعت خاموش کھڑی رہی اور پھر طالب علم کے قریب چلی گئی- اسلامی رنگ میں رنگے طالب علم نے جب ایک نوجوان لڑکی کو مسجد میں غیر شرعی حالت میں دیکھا تو اسے مسجد سے نکلنے کو کہا جس سے لڑکی نے انکار کیا- طالب علم نے غصہ، منت و سماجت ہر حربہ آزمایا مگر لڑکی نے اللہ کا واسطہ دے کر کہا کہ بہر کی عزت کو خطرہ ہے اور اسے رات یہیں گزارنے دیا جائے۔ اس پر طالب علم نے کہا کہ ایک شرط پر تم

مسجد میں ٹھہر سکتی ہو کہ ایک کونے میں پوری رات خاموش بیٹھی رہو گی اور کسی صورت میرے ساتھ بات نہیں کرو گی-ادھر نوجوان طالب علم ہر تھوڑی دیر بعد اپنی ایک انگلی آگ پر رکھتا اور پھر وہ سسکیاں لے کر ہٹاتا۔ لڑکی رات بہر یہ تماشا دیکھتی رہی مگر کچھ کہنے سے قاصر تھی- خدا خدا کرکے صبح ہوئی- لڑکا اذان دینے اٹھا اور لڑکی سے کہا کہ وہ اب مسجد سے نکلے کیونکہ نمازی آنے والے ہوں گے تاکہ کوئی بدگمانی نہ کرے- لڑکی نے كہا ٹھیک مگر مجھے ایک بات بتا دیں کہ رات بھر آپ وقفے وقفے سے اپنی انگلی آگ پر کیوں رکھتے تھے- طالب علم نے جواب دیا کہ رات میں نے نفس اور شیطان اور اللہ کے احکامات کے مابین شش و پنج میں گزاری- جب کبھی شیطان کا غلبہ ہوتا تو میری خواہش ابھرتی کہ اکیلی لڑکی ہے اپنی خواہش کی تکمیل کرلوں مگر جب دوزخ کا عذاب سامنے پاتا تو اپنی انگلی کو آگ پر رکھ کر یہ آزمائش کرتا کہ کیا اس آگ کو میں سہہ پاؤں گا- مگر جلد ہی احساس ہوجاتا کہ ایک چھوٹی انگلی یہ تھوڑی سا آگ برداشت نہیں کرسکتی تو جہنم کی آگ میرے پورے جسم کو کیسے بھسم کرے گی.وقت گزرتا گیا – نواب زادی کیلیے امیر سے امیر شخصیات کے رشتے آنے لگے مگر وہ ہر رشتہ ٹھکراتی رہی۔ لڑکی کے والدین بہت پریشان تھے کہ آخر

معاملہ کیا ہے- بالاخر لڑکی زبان پر مدعا لے آئی کہ اس کی شادی صرف مذکورہ طالب علم سے کی جائے ورنہ وہ کبھی شادی نہیں کرے گی- نتیجہ: ایک رات نفس کو قابو رکھ کر وہ غریب طالب علم محل میں چلا گیا اگر ہم پوری زندگی اللہ اور رسول کے طور طریقوں پر گزاریں تو خالق کائنات ہمیں جنت کے محلات میں کیا مقام دیں گے!

The post لڑکی نے مسجد میں رات گزاری appeared first on .


مسوڑھوں اور داڑھوں کی سوج، خون آنا

$
0
0

مسوڑھوں میں سوجن اور درد ایک ایسا مسئلہ ہے جو کسی کو بھی پریشان کر سکتا ہے ۔ عام طور پر دانتوں کے زیادہ تر مسائل معدے کی خرابی اور بڑھی ہوئی تزابیت کے نتیجے میں رونما ہوتے ہیں ۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر اکثر گوشت کا یادہ کھانے کی وجہ ہی بعض اوقات مسوڑھوں کی سوجن کی وجہ بنتی ہی

اور جب دانتوں کے مسائل طول پکڑ جاتے ہیں تو پھر دانت پیٹ کے امراض کا سبب بن جاتے ہیں ۔ دانتوں کے امراض میں مبتلا افراد کو پہلے اپنے معدے کی درستگی پر توجہ دینی چاہیے ۔ کولا مشروبات ، بیکری مصنوعات ، بادی اور مرغن غذاؤں سے پرہیز کرنا چاہیے ۔

دانتوں اور مسوڑھوں کے مسائل کی ایک بڑی وجہ نکوٹین اور کیفین کا غیرضروری استعمال ہے۔ لہذا ان افراد کو چاہیے کہ چائے ، چاکلیٹ اور چاکلیٹ سے بنی مصنوعات سگریٹ نوشی اور کیفین اور نکوٹین پر مشتمل دیگر غذاؤں کو فوری طور پر ترک کر دیں ۔ بطور علاج گیرو اور بھاٹا ہموزن پیس کر پاؤڈر بنالیں اور وقفے وقفے سے دانتوں اور مسوڑھوں پر لگا کر چھوڑ دیں

اور منہ سے پانی بہنے دیں ۔ دو دن کے استعمال سے ہی دانتوں سے خون آنا بند اور مسوڑھوں کی سوزش ختم ہو جائے گی ۔ کیکر کی نرم مسواک کا متواتر استعمال بھی مسوڑھوں کی سوجن سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ۔

بچوں کے جب دانت نکلتے ہیں تو ایسے میں اکثر ان کے مسوڑھے سوج جاتے ہیں ۔بڑوں میں کسی تیز دوا مثلاًپارہ وغیرہ کے کسی مرکب کوبے احتیاطی سے استعمال کرنے ، خون کی خرابی ،دانت ہلنے یا مسوڑھو ں کی رگیں کمزور ہوجانے کے سبب مسوڑھوں پر سوجن آجاتی ہے۔

یہ سوجن پہلے مسوڑھوں اور پھر پورے منہ میں دکھن کی وجہ بنتی ہے ۔اس مسئلہ کے حل کیلئے چند تجاویز درج ذیل ہیں جو آپکو اس تکلیف سے نجات دلانے میں معاون کردار ادا کرسکتی ہیں:

The post مسوڑھوں اور داڑھوں کی سوج، خون آنا appeared first on .

معدہ خراب ہے، کھانا ہضم نہیں ہوتا، معدے میں جلن ہوتی ہے

$
0
0

قرض چاھے آسمان سے باتیں کرتا ہو ادا ہو جائے گا ہمارے بہت سے دوست اس پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں کہ قرض کیسسے ادا کیا جائے اس کے لئے وہ کبھی قرض دینے والوں سے چھپتے پھرتے ہیں اور یہی دوا کرتے ہیں کے اس قرض سے جلد جان چھوٹ جائے مگر حالات کی سنگینی ان کی جان کو مشکل میں ڈالے رکھتی ہےاس قرض سے جان چھڑانےکے لئے ایک وظیفہ حاضر حدمت ہے جس سے آپ کا سارا قرض بفضل خدا اترجائے گا مکمل تفصیل جاننے کے لئےویڈیو پرکلک کریں

رزق میں برکت اگر کوئی شخص غریب ہے اورغربت سے نجات نہیں ملتی بلکہ روز بروز اس میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ اس کا آسان عمل یہ ہے کہ دن کے دس بجے تازہ وضو کرے پھر چار رکعت نماز بہ نیت قضائے حاجت ادا کرے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد سجدے میں جائے اور ایک سو چار مرتبہ یَاوَھَّابُ پڑھے۔ ہر مہینے میں سات مرتبہ یہ عمل کرلیا کرے تو اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ چند ماہ میں مالدار ہوجائے گا اور غربت دور ہوجائے گی۔ رزق میں خوب برکت ہوگی۔ بیٹی کی شادی اور اسباب مہیا ہونا اگر کوئی شخص بہت غریب ہو جس کے سبب بیٹی کی شادی کرنے سے مجبور ہو تو اسے چاہیے کہ باوضو بعد نماز عشاء یَاوَھَّابُ یَارَزَّاقُ تین ہزار ایک سو پچیس مرتبہ پڑھے اول اور آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف ضرور پڑھے۔ اس کے بعد سجدے میں جاکر اپنے ظاہری‘ باطنی‘ چھوٹے بڑے گناہوں کی معافی مانگے اور اپنی بیٹی کی شادی کیلئے اسباب اور رقم مہیا ہونے کی دُعا کرے اس عمل کو مسلسل بلاناغہ چالیس دن کرے۔ چالیس دن میں سوا لاکھ (ایک لاکھ پچیس ہزار) تعداد پوری کرے‘ انشاء اللہ تعالیٰ چالیس دن سے پہلے ہی رقم کا بندوبست ہوجائے گا لیکن عمل چالیس دن ہی کرنا ہوگا اور سوا لاکھ تعداد پوری کرنی ہوگی۔

The post معدہ خراب ہے، کھانا ہضم نہیں ہوتا، معدے میں جلن ہوتی ہے appeared first on .

ہر مشکل کے بعد آسانی بھی ہے بیشک

$
0
0

ﺗﺮﮐﯿﺐ : ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﺗﺮﻗﯽ ﺭﺯﻕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺠﺮﺏ ﮨﮯ۔ ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ۵۴ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﭘﮍﮬﮯ۔ ﺍﻭﻝ ﻭ ﺁﺧﺮ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﯾﻒ ﭘﮍﮬﮯ۔
ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ ﮬﻮ ﺍﻻﻭﻝ ﻭ ﺍﻻ ﺧﺮﻭ ﺍﻟﻈﺎﮬﺮ ﻭﺍﻟﺒﺎﻃﻦ ، ﻭ ﮬﻮ ﺑﮑﻞ ﺷﯽﺀ ﻋﻠﯿﻢ۔۔۔

ایک مچھیراتھا ،۔وه صرف مچھلی كا شكار كرتا اور باقی وقت گھرپر گزارتا۔قناعت كا یہ عالم كہ جب تک پہلی شكار كی ہوئی مچھلی ختم نہ ہو دوبارہ شكار پر نہ جاتا۔ایک دن مچھیرے کی بیوی مچھلی كو كاٹ رہی تھی،كہ اس نے ایک حیرت ناک منظر دیكھا۔ حیرت نے تو اسكو كو دنگ كر كے ركھ دیا تھا۔ایک چمكتا دمكتا موتی مچھلی كے پیٹ میں۔سبحان اللہ۔ سرتاج، سرتاج، آؤ دیكھو تو، مجھے كیا ملا ہے۔كیا ملا ہے؟ بتاؤ تو سہی یہ دیکھو اتنا خوبصورت موتی۔ كدھر سے ملا ہے۔ مچھلی کے پیٹ سے۔ لاؤ مجھے دو میرى پیارى بیوى، لگتا ہے آج ہماری خوش قسمتی ہےجو اس كو بیچ كر مچھلی كے علاوه كچھ اور كھانا کھانے كو ملے گا۔ مچھیرے نے بیوى سے موتی لیا اور محلے كے سنار كے پاس پہنچا کہ ہمیں مچھلی كےپیٹ سے موتی ملا ہے۔دو مجھے ، میں دیكھتا ہوں اسے ۔۔اوه ه ه ه ه ه ه ه ه، یہ تو بہت عظیم الشان ہے۔میرے پاس تو ایسی قیمتی چیز خریدنے كی استطاعت نہیں ہے۔چاہے اپنا گھر ، دكان اور سارا مال و اسباب ہی كیوں نہ بیچ ڈالوں، اس موتی كی قیمت پھر بھی ادا نہیں کر سكتا میں۔تم ایسا كرو ساتھ والے شہر كے سب سے بڑے سنار كے پاس چلے جاؤ،ہو سكتا ہے۔

كہ وه اسکی قیمت ادا كر سكے، جاؤ اللہ تیرا حامی و ناصر ہو۔مچھیرا موتی لے كر، ساتھ والے شہر كے سب سے امیر كبیر سنار كے پاس پہنچا اور اسے سارا قصہ كہہ سنایا۔مجھے بھی تو دكھاؤ، میں دیكھتا ہوں ایسی كیاخاص چیز مل گئی ہے تمہیں۔اللہ اللہ ، پروردگار كی قسم ہے بھائی، میرے پاس اسكو خریدنے کی حیثیت نہیں ہے لیكن میرے پاس اسكا ایک حل ہے، تم شہر كے والی کے پاس چلے جاؤ۔لگتا ہے ایسا موتی خریدنے كی اسكے پاس ضرور حیثیت ہوگی۔مدد كرنے كا شكریہ، میں چلتا ہوں والی شہر کے پاس اور اب شہر كے والی كے دروازے پر،ہمارا یہ مچھیرا دوست ٹھہرا ہوا ہے، اپنی قیمتی متاع كے ساتھ، محل میں داخلے كی اجازت كا منتظراور اب شہر كے والی كے دربار میں اس كے سامنے۔میرے آقا، یہ ہے میرا قصہ، اور یہ رہا وه موتی جو مجھے مچھلی كے پیٹ سے ملا۔اللہ اللہ۔ كیا چیز ملی ہے تمہیں، میں تو گویا ایسی چیز دیكھنے كی حسرت میں ہی تھا لیكن كیسے اس كی قیمت كا شمار كروں۔ایک حل ہے میرے پاس، تم میرے خزانے میں چلے جاؤ۔اُدھر تمہیں 6 گھنٹے گزارنے كی اجازت ہوگی۔ جس قدر مال و متاع لے سكتے ہو لے لینا، شاید اس طرح موتی کی كچھ قیمت مجھ سے ادا ہو پائے گی۔آقا، 6 گھنٹے!مجھ جیسے مفلوک الحال مچھیرے كیلئے تو 2 گھنٹے بھی كافی ہیں۔نہیں، 6 گھنٹے، جو چاہو اس دوران خزانے سے لے سكتے ہو، اجازت ہے تمہیں۔ہمارا یہ مچھیرا دوست والی شہر كے خزانے میں داخل ہو كر دنگ ہی ره گیا،بہت بڑا اور عظیم الشان ہال كمرا، سلیقے سے تین اقسام اور حصوں میں بٹا ہوا،۔

ایک قسم ہیرے، جواہرات اور سونے كے زیورات سے بھرى ہوئی۔ ایک قسم ریشمی پردوں سے مزّین اور نرم و نازک راحت بخش مخملیں بستروں سے آراستہ اور آخرى قسم كھانے پینے كی ہر اُس شئے سے آراستہ جس كو دیكھ كر منہ میں پانی آجائے۔مچھیرے نے اپنے آپ سے كہا،6 گھنٹے؟مجھ جیسے غریب مچھیرے كیلئے تو بہت ہى زیاده مہلت ہے یہ۔كیا كروں گا میں ان 6 گھنٹوں میں آخر؟خیر!كیوں نہ ابتدا كچھ كھانے پینے سے كی جائےآج تو پیٹ بھر كر كھاؤں گا، ایسے كھانے تو پہلے كبھی دیكھے بھی نہیں اور اس طرح مجھے ایسی توانائی بھی ملے گی جو ہیرے، جواہرات اور زیور سمیٹنے میں مدد دے اور جناب ہمارا یہ مچھیرا دوست خزانے كی تیسرى قسم میں داخل ہوا اور ادھر اُس نے والئیِ شہر كی عطاء كرده مہلت میں سے دو گھنٹے گزار دیئے اور وہ بھی محض كھاتے، كھاتے، كھاتے،۔اس قسم سے نكل كر ہیرے جواہرات كی طرف جاتے ہوئے،اس كی نظر مخملیں بستروں پر پڑى، اُس نے اپنے آپ سے كہا۔آج تو پیٹ بھر كر كھایا ہے۔كیا بگڑ جائے گا اگر تھوڑا آرام كر لیا جائے تو، اس طرح مال و متاع جمع كرنے میں بھی مزا آئے گا۔ ایسے پرتعیش بستروں پر سونے كا موقع بھی تو بار بار نہیں ملے گا، اور موقع كیوں گنوایا جائے۔ مچھیرے نے بستر پر سر ركھا اور بس پھر وہ گہرى سے گہرى نیند میں ڈوبتا چلا گیا۔

اُٹھ ۔ اُٹھ اے احمق مچھیرے، تجھے دی ہوئی مہلت ختم ہو چكی ہے۔ہائے وه كیسے؟جی، تو نے ٹھیک سنا ہے، نكل ادھر سے باہر كو۔مجھ پر مہربانی كرو، مجھے كافی وقت نہیں ملا، تھوڑى مہلت اور دو۔۔۔آه۔۔ آه۔۔۔ تجھے اس خزانے میں آئے 6 گھنٹے گزر چكے ہیں، اور تو اپنی غفلت سے اب جاگنا چاہتا ہے اور ہیرے جواہرات اكٹھے كرنا چاہتا ہے كیا؟ تجھے تو یہ سارا خزانہ سمیٹ لینے كیلئے كافی وقت دیا گیا تھا تاكہ جب ادھر سے باہر نكل كر جاتا تو ایسا بلكہ اس سے بھی بہتر کھانا خرید پاتا اور اس جیسے بلكہ اس سے بھی بہتر آسائش والےبستر بنواتا لیكن تو احمق نكلا كہ غفلت میں پڑ گیا۔تو نے اس كنویں كو ہی سب كچھ جان لیا جس میں رہتا تھا۔باہر نكل كر سمندروں كی وسعت دیكھنا تونے گواره ہی نہ کی۔نكالو باہر اس كو۔نہیں، نہیں، مجھے ایک مہلت اور دو، مجھ پر رحم كھاؤ (یہ قصہ تو ادھر ختم ہو گیا ہے) لیكن عبرت حاصل كرنے والی بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔اُس قیمتی موتی كو پہچانا ہے آپ لوگوں نے؟وه تمہارى روح ہے اے ابن آدم، اے ضعیف مخلوق!!یہ ایسی قیمتی چیز ہے جس كی قیمت كا ادراك بھی نہیں کیا جا سكتا۔اچھا، اُس خزانے كے بارے میں سوچا ہے كہ وه كیا چیز ہے؟جی، وه دنیا ہے۔

سكی عظمت كو دیكھ دیکھ اسكے حصول كیلئے ہم كیسے مگن ہیں؟ س خزانے میں ركھے گئے ہیرے جواہرات۔۔۔!!!و تیرے اعمال صالحہ ہیں اور وه پر تعیش و پر آسائش بستر،وه تیرى غفلت ہیں اور وه كھانا-پینا،وه شہوت ہیں اور اب۔۔ اے مچھلی كا شكار كرنے والے دوست۔۔اب بھی وقت ہے كہ نیندِ غفلت سے جاگ جا اور چھوڑ دے اس پر تعیش اور آرام ده بستر كو۔۔۔اور جمع كرنا شروع كر دے ان ہیروں اور جواہرات كو جو کہ تیرى دسترس میں ہی ہیں۔اس سے قبل كہ تجھے دى گئی 6 گھنٹوں كی مہلت ختم ہو جائے۔تجھے محض حسرت ہی ره جائے گی۔خزانے پر مأمور سپاہیوں نے تو تجھے ذرا سی بھی اور زیاده فرصت نہیں دینی،اور تجھے ان نعمتوں سے باہر نكال دینا ہے جن میں تو ره رہا ہے

The post ہر مشکل کے بعد آسانی بھی ہے بیشک appeared first on .

یا قادر یا نافع کی فضیلت

$
0
0

جب بھی کوئی غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں ہر حاجت پوری ہو گی۔۔اسلام و علیکم میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب العزت کو سنایئں۔ اسی طرح غموں اور پرشانیوں کو ٹالے کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُسکے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گی۔

جب بھی کوئی غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں ہر حاجت پوری ہو گی۔۔اسلام و علیکم میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب العزت کو سنایئں۔ اسی طرح غموں اور پرشانیوں کو ٹالے کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُسکے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گی

The post یا قادر یا نافع کی فضیلت appeared first on .

ایک مہینہ میں 20 کلو وزن کم کرنے کا آسان طریقہ

$
0
0

یہ قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جو مختلف قسم کے معتد طبی مسائل کے عالج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر باقائدگی کے ساتھ زیرہ استعمال کیا جائے تو یہ 15 سے 20 روز میں انسان کا وزن کم کردیتا ہے۔ وزن کو کم کرنے کے لیے زیرہ ایک انتہائی مؤثر مواد ہے اس لیے کہ یہ حراروں کو جالنے میں مدد کرتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی زیرے کے بہت فوائد ہیں جن میں کولیسٹرول کو کم کرنا دل کے دورے کے خطرات کو کم کرنا یاداشت بنانا قوت مدافعت کو بڑھانا خون کی کمی کو دور کرنا اور ہاضمے کے عمل کو بہتر بننا شامل ہے تو چلیں ناظرین آپ کو کچھ طریقے بتاتے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ ایک دن میں ایک کلو وزن کم کرسکتے ہیں

اور ساتھ موٹاپے کو بھی کم کرسکتے ہیں آپ کو چند نسخے بتائے جائیں گے اور آپ کو جو نسخہ آسان لگے آپ وہ استعمال کرسکتے ہیں اور موٹاپے سے مکمل نجات پاسکتے ہیں امید کرتے ہیں آپ کو بہت پسند آئیں گے اور آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہوں گے۔ آپنے احباب کو شئیر کرنا مت بھولیں”

نسخہ نمبر 1
زیرے کا مشروب تیار کرنے کے لیے پانی میں دو چمچ زیرہ ڈال کر رات بھرکے لیے بھگو دیں صبح اس کو اُبال کر چھان لیں اور مشروب میں آدھا لیموں نچوڑدیں۔ مشروب کو دو ہفتوں تک نہار منہ پی لیں جس کے بعد آپ خود فرق ملاحظہ کریں گے ۔: نسخہ نمبر2 ” دہی کے ساتھ پسا ہوازیرہ ” مؤثر طور پر وزن میں کمی کے لیے ایک چمچ پسا ہوازیرہ 5 گرام دہی میں ملا کر روزانہ کھایا جاسکتا ہے۔

نسخہ نمبر 3″ زیرے کے بیجوں کو لیموں اور ادرک کے ساتھ رات کو کھانے پر کسی بھی سبزی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ لیموں اور ادرک حراروں کو جلانے کے حوالے سے بھر پور قدرت رکھنے کی وجہ سے وزن کم کرنے میں جادوئی تاثیر رکھنے والے اس پکوان کو تیار کرنے کے لیے تھوڑے سے پانی میں کچھ سبزیوں کو اُبال لیں

اور پھر چاننے کے بعد اس پر زیرے کے کچھ بیج چھرک دیں اس کے بعد تھوڑا لیموں کارس اور تازہ ادرک کے چند ٹکڑوں کو : نسخہ نمبر 4 ” شہد کئ ساتھ زیرے کا مشروب پانی میں 3 گرام پسا ہوا زیرہ حل کریں اور اس میں چند قطرے شہد کے ملا کر نوش فرمائیں

The post ایک مہینہ میں 20 کلو وزن کم کرنے کا آسان طریقہ appeared first on .

نکاح قائم رکھنے کےلیے کتنے دنوں بعد ملنا چائیے؟

$
0
0

بیرون ملک جاب کرنے والوں کو 1سال بعد اور بعض کو دو سال بعد چھٹی ملتی ہے اور بعض افراد تو پیسے کی لالچ میںجلدی واپس جاتے ہی نہیں ہیں۔ ایک شادی شدہ مرد زیادہ سے زیادہ کتنی مدت تک بیوی سے دور بیرون ملک قیام کر سکتا ہے، دور جدید کے مطابق احسن و افضل عمل کیا ہے؟ تاریخ الخلفامیں جلال الدین سیوطی رحم اللہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ ذکر کیا ہے کہ آپ رات کے وقت گشت کر رہے تھے تو ایک گھر سے ایک عورت کی آواز آرہی تھی اور وہ کچھ اشعار پڑھ رہی تھی۔

مفہوم یہ تھا کہ اس کا شوہر گھر سے کہیں دور چلا گیا تھا اور وہ اسکے فراق میں غمزدہ تھی۔ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ گھر آئے اور اپنی زوجہ سے دریافت کیا کہ شادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے تو زوجہ نے جواب دیا کہ تین سے چار ماہ۔ آپ نے حکم جاری کر دیا کہ ہر فوجی کو چار ماہ بعد ضرور چھٹی دی جائے تاکہ ہر فوجی اپنی بیوی کا حق ادا کر سکے۔ (تاریخ الخلفا : 142) علماکرام فرماتے ہیں کہ چار ماہ تک اگر شوہر عورت کا حق ادا نہ کرے تو عورت کو حق حاصل ہے کہ وہ خلع کا مطالبہ کرے یہ اس صورت میں ہے جب عورت راضی نہ ہو۔

اس لیے شوہر کو چاہیے کہ وہ عورت کو راضی رکھے اور ہوسکے تو کم از کم سال میں ضرور اپنے گھر کا چکر لگائے ، اگر ممکن ہو تو عورت کو اپنے ساتھ ہی رکھے۔ باہمی رضامندی سے اگر زیادہ وقت دور رہ سکتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں لیکن اگر فتنہ کا خوف ہو تو پھر رضامندی بھی بے فائدہ ہے کیونکہ زیادہ عرصہ تک گھر واپس نہ آنا بہت سے نقصانات کا باعث بن سکتا ہے

The post نکاح قائم رکھنے کےلیے کتنے دنوں بعد ملنا چائیے؟ appeared first on .

خون کی کمی پورا کرنے والا پھل

$
0
0

خون کی کمی ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا ہر 10 میں سے 8 افراد کو ہوتا ہے۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سیب اور کیلے سے بننے والا ایک مشروب ایسا ہے جو کہ موٹاپے پر کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ جسم میں آئرن کی سطح بڑھانے میں مدد دیتا ہے؟
عالمی ادارہ صحت کے ایک تخمینے کے مطابق دنیا کی 80 فیصد آبادی کو آئرن کی کمی کا سامنا ہوتا ہے خصوصاً حاملہ خواتین میں یہ خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
بالغ افراد کے لیے اس حوالے سے روزانہ آئرن کی مقدار بھی تجویز کی گئی ہے جیسے مردوں کے لیے 8 ملی گرام جبکہ خواتین کے لیے 18 ملی گرام، تاہم 50 سال کی عمر کے بعد خواتین میں بھی یہ مقدار 8 ملی گرام ہوجاتی ہے۔

سیب اور کیلے غذائیت بخش پھل ہیں، جن میں سے ایک درمیانے سائز کے سیب میں 95 کیلوریز، 25 گرام کاربوہائیڈریٹ، آئرن اور وٹامن سی ہوتا ہے جبکہ کیلوں میں فولک ایسڈ اور وٹامن بی 12 جیسے اجزا موجود ہیں جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
سیب نہ صرف آئرن کے حصول کا اچھا ذریعہ ہیں بلکہ ان کے ذریعے پوٹاشیم بھی جسم کو ملتا ہے جو کہ بلڈپریشر کو معمول پر لانے میں مدد دیتا ہے۔ اسی طرح کاپر بھی ایسا منرل ہے جو کہ جسم میں ہیموگلوبن بنانے میں مدد دیتا ہے۔
کیلوں میں بھی آئرن کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ فائبر اور پوٹاشیم بھی فراہم کرتے ہیں۔

مشروب بنانے کے لیے اجزا
ایک کیلا
ایک سیب
ایک کھانے کا چمچ شہد
آدھا گلاس دودھ

طریقہ کار

کیلا کا چھلکا اتار کر اسے کاٹ لیں، جس کے بعد سیب کو چھلکوں کے ساتھ ہی ٹکڑوں میں کاٹیں۔
اب انہیں جوسر میں ڈال کر ایک چمچ شہد کا اضافہ کردیں اور پھر دودھ کو بھی ڈال کر سب اجزاءکو اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
اگر تو آپ کو یہ مشروب گاڑھا لگے تو اس میں مزید دودھ کو ڈال کر اسے بلینڈ کریں۔
بس پھر گلاس میں نکال کر پی لیں، اس مشروب کا استعمال بہت کم وقت میں خون کی کمی کے مسئلے سے نمٹنے میں مدد دے سکتا ہے۔
آزمودہ ہے.پوسٹ اچھی لگے تو لا ئک کریں اور شئر کریں۔شکریہ ۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا .دعاوں میں یاد رکھیں

The post خون کی کمی پورا کرنے والا پھل appeared first on .


آپ کا پیٹ بےشک جتنا بھی باہر کیوں نہ ہوفکر کی کوئی ضرورت نہیں

$
0
0

کوپن ہیگن (نیوز ڈیسک) موٹاپہ کم کرنے کے لئے آپ نے بہت سی تراکیب اور طریقوں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن شاید ہی کبھی سنا ہو کہ چائے کا چمچ بھی اس مصیبت سے چھٹکارہ دلانے کی وجہ بن سکتا ہے۔

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن انکشاف ڈنمارک کے شہر آرہس سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ لڑکی مٹیلڈا بروبرگ نے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی بسیار خوری کی جانب مائل تھیں۔ ان کی روزانہ کی خوراک میں ڈھیروں فاسٹ فوڈ اور میٹھی اشیاءشامل ہوتی تھیں۔ چاکلیٹ ، کیک، چپس ، مٹھائیاں، پاستا اور بریڈ جیسی غذاﺅں کا بے تہاشا استعمال کرنے کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان کا وزن بڑھتا بڑھتا 126 کلو گرام تک جا پہنچا۔

انہیں موٹاپے کی وجہ سے چلنے پھرنے میں بھی دشواری پیش آنے لگی جبکہ لوگوں کی حقارت اور مذاق کا مسئلہ الگ درپیش تھا اور ایک روز تو حد ہی ہو گئی۔ وہ ایک تفریحی پارک کی سیر کو گئیں تو پارک کے عملے نے یہ کہہ کر انہیں رولر کوسٹر سے اتار دیا کہ اتنے وزن کے ساتھ رولر کوسٹرچلے گی کیسے۔ ان کیلئے رولر کوسٹر کی سیٹ میں بیٹھنا اور حفاظتی بیلٹ بند کرنا کسی طور ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔ مٹیلڈا کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور انہوں نے عہد کر لیا کہ وہ اپنا وزن کم کر کے رہیں گی۔

اگرچہ وہ موٹاپے میں کمی کیلئے پہلے بھی کئی کوششیں کر چکی تھیں لیکن اس بار انہیں ایک اچھوتا خیال آیا۔ انہوں نے نہ صرف کھانے کی مقدار کو محدود کر دیا بلکہ اسے عام چمچ کی بجائے چائے والے چھوٹے چمچ کے ساتھ کھانا شروع کر دیا۔ مٹیلڈا کا کہنا ہے کہ چائے والے چھوٹے چمچ سے کھانے کی وجہ سے انہیں اپنی غذا کی مقدار کم کرنے میں بہت مدد ملی کیونکہ چھوٹے چمچ سے کھانے کی وجہ سے انسان نفسیاتی طور پر جلد سیر ہو جاتا ہے۔

ایک طویل عرصے تک انہوں نے مرغن اور میٹھی غذاﺅں سے پرہیز جاری رکھا ، ورزش کو بھی اپنا معمول بنایا اور اس بات کا خیال رکھا کہ ہمیشہ چائے والے چمچ سے کھانا کھائیں۔ ان کی مسلسل محنت اور احتیاط کا نتیجہ یہ ہوا کہ اب ان کا وزن 67 کلو گرام ہے۔ حال ہی میں انہوں نے سپورٹس ماڈلنگ کا کام بھی شروع کر دیا ہے۔ مٹیلڈا کہتی ہیں کہ اگرچہ مرغن اور میٹھی غذاﺅں سے پرہیز اور ورزش نے بھی ان کی بہت مدد کی لیکن بڑے چمچ کی بجائے چائے کے چھوٹے چمچ نے واقعی کمال کر دکھایا۔

The post آپ کا پیٹ بےشک جتنا بھی باہر کیوں نہ ہوفکر کی کوئی ضرورت نہیں appeared first on .

یہ سورۃ رات کو 3 بار پڑھ لیں

$
0
0

سورۃ الفلق اور سورۃ الناس جو اس کے بعد ہے ،جو اس وقت نازل ہوئی جب کہ لبیدبن اعصم یہودی اور اس کی بیٹیوں نے حضور سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر جادو کیا،اور حضور کے جسمِ مبارک اور اعضاءِ ظاہرہ پر اس کا اثر ہوا، قلب و عقل و اعتقاد پر کچھ اثر نہ ہوا ،چند روز کے بعد جبریل آئے اور انہوں نے عرض کیا کہ ایک

یہودی نے آپ پر جادو کیا ہے اور جادو کا جوکچھ سامان ہے ،وہ فلاں کوئیں میں ایک پتّھر کے نیچے داب دیا ہے ، حضور سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے علیِ مرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ کو بھیجا، انہوں نے کنوئیں کا پانی نکالنے کے بعد پتّھر اٹھایا،اس کے نیچے سے کھجور

کے گابھے کی تھیلی برآمد ہوئی، اس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے موئے مبارک جو کنگھی سے برآمد ہوئے تھے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی کنگھی کے چند دندانے اور ایک ڈورا ،یا کمان کا چلّہ جس میں گیارہ گرہیں لگی تھیں اور ایک موم کا پُتلہ جس میں گیارہ سوئیاں چبھیں تھیں، یہ سب سامان پتّھر کے نیچے سے نکلا اور حضور کی خدمت میں حاضر کیا گیا،

اللہ تعالٰی نے یہ دونوں سورتیں نازل فرمائیں ان دونوں سورتوںمیں گیارہ آیتیں ہیں پانچ سورۂِ فلق میں ہر ایک آیت کے پڑھنے کے ساتھ ایک ایک گرہ کُھلتی جاتی تھی یہاں تک کہ سب گرہیں کُھل گئیں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم بالکل تندرست ہوگئے ۔(تفسیر خزائن العرفان(تعویذ اور جھاڑپھونک : تعویذ اور عمل(عملیات) جس میں کوئی کلمۂِ کفر یا شرک کا نہ ہو جائز ہے خاص کر وہ عمل جو آیاتِ قرآنیہ سے کئے جائیں یااحادیث میں وارد ہوئے ہوں ۔ اس حوالے سے احادیث مبارکہ ملاحظ ہوں۔حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ

”رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے نظر بد سے جھاڑ پھونک کرانے کا حکم فرمایا ہے۔”(صحیح البخاری، ج۴،ص۳۱، حدیث:۵۷۳۸)ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر مالک و مختار، حبیبِ پروردگارصلَّی اللہ تعالی علیہ والہٖ وسلم نے ایک بچی کو دیکھا جس کا چہرہ زرد تھا توارشاد فرمايا:”اسے دم وتعویذ کراؤ ،اسے نظرِ بد لگی ہے۔) صحیح مسلم ، ص ۱۲۰۶ حدیث:۲۱۹۷(خلاصہ معوذتین (سورۃ الفلق و سورۃ الناس )سورۂ فلق میں مخلوقات کے شر سے اللہ عزوجل کی پناہ طلب کی گئی ہے اور اس میں پناہ طلب کی گئی ہے رات کی اندھیری سے ,

جادو سے , چغلی کرنے والوں اور حاسدین کے شر سے۔سورۂ ناس میں پناہ طلب کی گئی ہے، رب عزوجل کی، جو مالک ہے اور لوگو ں کا پالنے والا معبود حقیقی ہے، شیطان اور اس کے گروہ سے بچنے کے لئے جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے اور ان کو بہکاتے ہیں۔دونوں سورتیں صرف جادو کے لئے ہی نہیں بلکہ دوسری آفتوں میں بھی کام آتی ہیں جیسا کہ اس حدیثِ مبارک میں ہےحضرتِ سیِّدُنا عقبہ ابن عامررضی اللّٰہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ:

میں رسول ُاللّٰہ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ساتھ جُحْفَۃ اوراَبْواء کے درمیان سفر کر رہا تھاکہ اچانک ہمیں آندھی اور سخت تاریکی نے گھیر لیا تو آپ صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ’’ سورۃُ الْفَلَقْ‘‘ اور’’سورۃُ النَّاسْ‘‘کے ذریعے پناہ مانگی اور فرمانے لگے: اے عقبہ! ا ن دونوں سورتوں کے ساتھ پناہ مانگا کرو کہ کسی نے ان دونوں کے ساتھ پناہ مانگنے والے کی طرح پناہ نہیں مانگی

The post یہ سورۃ رات کو 3 بار پڑھ لیں appeared first on .

سجدے میں صرف 50 بار یہ اسم پڑھ لیں

$
0
0

مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے.

ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.اس وظیفہ کرنے کے لیے کچھ شرط لازم ہیں جس میں جگہ کا پاک ہونا نماز کی پابندی اور رزق حلال کھانا مکمل وظیفہ دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہیں اس پر کلک کریں

جو شخص اللہ عزوجل کے اسم مبارکہ یا رزاق کا ذاکر ہوتا ہے ،اس پر اوروہ خود جس کے لئے دعا کرے اس پر مادی و روحانی خزانوں کے منہ کھل جاتے ہیں۔اس کے ایسے شخص کو اسم مبارکہ یارزاق کا عامل بننا چاہے اس کے لیے چند شرائط لازم ہیں،جھوٹ نہ بولے،

ہمیشہ سچائی سے کام لے،نماز کی پابندی کرے،رزق حلال کھائے، کسی کے لیے برانہ سوچے، غرض کسی منفی خیال کو دل میں جگہ نہ دے۔اگر وہ ان شرائط کو پورا کرے تو وہ اس اسم پاک کا عامل بن سکتا ہے۔اس اسم پاک کا عامل بننے کے لیے ایسی جگہ کا انتخاب کرے جہاں پر کسی کا گزر نہ ہوتا ہو

اور دوران چلا اسے کوئی شخص تنگ نہ کرے ا ور نہ ہی اس اسم پاک کو پڑھتے ہوئے کسی سے بات کرے۔1100مرتبہ روزانہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا رزاق پڑھے اور 40دن پورے ہونے کے بعد2100مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا وہاب پڑھے۔

اس کے بعد وہ اس اسم کا عامل بن جائے گا اور جس کے لیے یہ اسم پڑھ کر جس کے لیے دعا کرے گا اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے لیے رزق میں اضافہ فرمائیں گے اگر وہ اس اسم پاک کو کسی سادہ کاغذ پر زعفران اور عرق گلاب کے ساتھ لکھ

کر بطور تعویذ دے تو تعویذ لینے والے کے رزق اور کاروبار میں اضافہ ہو گا اور خود عامل کے لیے کسی طرح اپنے رزق میں کمی نہ ہو گی اور ہمیشہ کے لیے خوشحالی ہو جائے گی بشرطیکہ وہ کسی سائل سے اس کے بدلے میں مالی فائدہ نہ لے

The post سجدے میں صرف 50 بار یہ اسم پڑھ لیں appeared first on .

بھولنے کی بیماری ختم انشاء اللہ

$
0
0

جو ایمان والا تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی .چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی. اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسری

بیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .

تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرور
پڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی.

The post بھولنے کی بیماری ختم انشاء اللہ appeared first on .

مجھروں کو مارنے کا سب سے موثر طریقہ

$
0
0

کیا آپ کو معلوم ہے کہ مچھر دنیا کا سب سے خطرناک جاندار ہے ؟ اور یہ دعویٰ عالمی ادارہ صحت کا ہے۔

جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھر کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔ ویسے تو مچھروں کو دور رکھنے کے لیے مختلف اسپرے یا ریپیلنٹ موجود ہیں مگر یہاں ہم ایسے گھریلو نسخے بتارہے ہیں جو مچھروں کے کاٹنے کے بعد ہونے والی جلن اور خارش پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں۔

امونیا

ایک یا دو قطرے امونیا کو مچھر کے کاٹنے کی جانب سے لگانا لگ بھگ فوری ریلیف فراہم کرتا ہے، درحقیقت امونیا دنیا بھر میں خارش پر قابو پانے کے لیے دستیاب اسپرے کا مرکزی جز ہوتا ہے۔

بیکنگ سوڈا

اگر تو آپ کو کسی جگہ مچھر نے کاٹ لیا ہے تو ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا اپنی ہتھیلی پر ڈالیں اور اس پر پانی کے چند قطرے ٹپکا دیں، اس کے بعد اس محلول یا پیسٹ کو مچھر کے کاٹنے والی جگہ پر لگادیں، اسے خشک ہونے دیں اور پھر جو پرت جمے اسے صاف کردیں۔ ایسا کرنے سے وہاں پڑنے والا سرخ نشان چھوٹا ہوجائے گا اور خارش بھی روک جائے گی۔ یہی طریقہ کار شہد کی مکھی کے ڈنک میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

آئس کیوب

مچھر کے کاٹنے پر اگر خارش ہورہی ہے تو آئس کیوب کو متاثرہ جگہ پر رگڑیں جو کہ خارش سے عارضی طور پر ریلیف فراہم کرتا ہے۔

لیموں

لیموں کے عرق یا اس کے ٹکڑے کو متاثرہ جگہ پر استعمال کرنا بھی مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔

اسپرین

مچھر کے کاٹنے یا شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہونے والی سوجن کو کنٹرول کرنے کے لیے اسپرین کی ایک گولی کو متاثرہ حصے پر آہستہ آہستہ مالش کی طرح رگڑے۔ آپ تکلیف میں فوری طور پر نمایاں کمی محسوس کریں گے جبکہ سوجن بھی کنٹرول میں آجائیں گی۔

ایلو ویرا

ایلو ویرا صرف سورج کی شعاعوں سے ہونے والی جلن سے سکون نہیں دلاتا بلکہ یہ مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی خارش اور سوزش میں بھی کمی لاتا ہے۔

ٹوتھ پیسٹ

پودینے یا پیپر منٹ والے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال بھی اس تکلیف سے بچاتا ہے، کچھ مقدار میں ٹوتھ پیسٹ کو متاثرہ جگہ پر لگانا مددگار ثابت ہوتا ہے۔

شہد

شہد بھی مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی خارش میں کمی لاتا ہے جبکہ انفیکشن سے بھی تحفظ دیتا ہے۔

The post مجھروں کو مارنے کا سب سے موثر طریقہ appeared first on .

نکاح کے چھ مہینے کے بعد پیدائش

$
0
0

ایک بد کار عوت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو گیا۔ وہ عورت چھ ماہ سے پہلے ہی امید سے تھی چنانچہ نکاح کے بعد تین مہینے گزرئے تو بچہ پیدا ہو گیا۔ سادہ لوح شہری بڑا خوش ہو کر اللہ نے بڑی اچھی بیوی دی جس کے باعث مجھ پر اللہ نے بڑی جلدی کرم فرما دیا اور مجھے فٹا فٹ باپ بنا دیا۔ بازار میں نکلا تو لوگ مذاق کرنے لگے وہ بہت گھبرایا کہ لوگ مباک بارد کی جگہ مذاق کرنے لگے ہیں۔ ۔جاری ہے ۔ وہ لوگوں سے پوچھنے لگا کہ تمہارے مذا ق کی کیا وجہ کیا ہے ؟ سب نے کہا کہ بھلے آدمی ! بچہ تو خالص حرامی ہے تم خواہ مخواہ اس کے ابا بن

رہے ہو۔ اس نے پوچھا کہ بچہ حرامی کیسے ہو گیا ؟ لوگوں نے بتایا اس لئے کہ وہ تین مہینے کے بعد ہی پیدا ہو گیا ہے۔ اگر تمہارا ہوتا تو پورے نو ماہ کے بعد ہوتا۔ وہ سادہ لوح لوگوں کی یہ بات سن کر غصہ میں گھر آیا اور اپنی بیوی سے کہنے لگا کہ تم نے یہ کیا غضب کیا کچھ ماہ پہلے ہی بچہ جن دیا۔ بچہ تو پورے نو ماہ کے بعد پیوتا ہوتا ہے لوگوں میں تم نے میری ناک کاٹ ڈالی۔ ۔جاری ہے ۔چالاک عورت بولی۔ آپ بھی بڑے بھولے ہیں خواہ مخواہ لوگوں کی باتوں میں آ گئے ہیں میں نے پورے نو ماہ کے بعد ہی بچہ جنا ہے۔ یقین نہ آئے تو حساب کر لیں بتائیے آپ کو مجھ سے نکاح کئے ہوئے کتنا عرصہ گزرا؟ اس نے کہا تین ماہ بولی ! اور مجھے آپ سے نکاح کئے ہوئے کتنا عرصہ گزرا؟ وہ شخص بولا تین ماہ بولی اور بچہ کتنے ماہ کے بعد پیدا ہوا۔ بولا تین ماہ کے بعد کہنے لگی : تو تین ماہ آپ کے تین میرے اور تین بچے کے پورے نو ماہ ہو گئے پھر اعتراض کیسا ؟ سادہ لوح شوہر مطمئن ہو گیا اور کہنے لگا بالکل ٹھیک ہے لوگوں کا کیا ہے ؟ وہ جل کر ایسا کہہ رہے ہیں۔—- (نتیجہ انسان کو اتنا بھی بھولا نہیں ہونا چاہے اگر یہ پوسٹ اچھی لگے تو پلیز دوسروں کے ساتھ بھی ایک دفعہ شیئر ضرور کریں بے شک علم آگے شیئر کرنا بھی ایک صدقہ جاریہ ہے

The post نکاح کے چھ مہینے کے بعد پیدائش appeared first on .

چاول کے چند دانے

$
0
0

اللہ پاک نے اپنے زکر میں دنیا جہاں کے فائدے رکھے ہیں اورایسے فائدے رکھیں ہیں اگر ہمیں ان میں چھپے خزانوں کا علم ہو جائے توہم دن رات اللہ کی عبادت کرتے رہیں اور اس کے زکر سے کبھی بھی سر نہ اوٹھائیں اورجو بھائی بہن پریشان ہیں وہ غریب ہیں مالی حالات دے تنگ ہیں صدقہ وہ چیز ہے جو آپ کو ہر پریشانی سے ہرمصیبت سے نکال دیتا ہے ہرچیز کا صدقہ ہوتا ہے آپ اپنے جسم کا بھی صدقہ دیں یہ عمل میرے وہ بھائی بھی کر سکتے ہیں جن کی مالی اسطاعت کم ہے جوغربت میں ہیں وہ بھی کرسکتے مزید پڑھنے کے لیے نیچے دے گے ویڈیو لنک پر کلک کریں

اورجن کواللہ پاک نے دیا ہوا ہے وہ بھی کرسکتے ہیں صرف ایک مٹھی چاول آپ اپنے ہاتھ میں لیں اورآپ اللہ الصمد پڑھنا شروع کردیںآپ جب بھی اس زکرکو پڑھیں توباوضوہواللہ الصمد ہردانے پر پڑھنا شروع کردیں دس دنوں کا یہ عمل ہے دس دن میں چاول کے سارے دانوں پرآپ اللہ الصمد کا زکر مکمل کریں آپ کی مرضی ہے آپ اس عمل کو ایک دن میں بھی کرسکتے ہیں۔ دو دن میں بھی کرسکتے ہیں لیکن دس دنوں میں آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے جب مکمل کر لیں توآپ اس کو چھت پر بھی پھینک سکتے ہیں تاکہ چرند پڑندے یہ کھا لیں قبرستان میں پھینک دیں یا پھر جنگل میں پھینک دیں اگر وہ بھی نہی ہے تو پاس کسی دریا میں پھینک دیں تومیرے بھائیواس کا اتنا برا فائدہ ہے للہ کی بہت مخلوقات ہےجو ہم کو نظر بھی نہیں ہے آتی یہ بوکھی پیاسی اللہ سے اپنے رزق کے لئے دعا مانگ رہی ہوتی ہیں جب آپ کا بھیجا ہوا یہ ایک لقمہ کھائیں گی تو اللہ سے دعائیں کریں گی یہ آپ کا جب بھیجا ہوا صدقہ کھائیں گی فریاد کریں گی اللہ سے اس وقت آپ کی کوئی بھی حاجت ہے یہ عمل کرتے ہوئے آپ کی مالی پریشانی میں بیٹے کی نوکری کا مسئلہ ہے شوہر کے کاروبار کا مسئلہ ہے بیٹیوں کی شادی کا مسئلہ ہے جو بھی مسئلہ ہے انشاءاللہ یہ عمل کریں اللہ پاک ہر طرح کے مسائل سے آپ کو نکال دیں گے کوئی بھی پریشانی ہے آپ کی آپ ہر پریشانی کے لئے یہ عمل کر سکتے ہیں۔ ترمذی شریف کی روایت ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نقل کیا نبی اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص بزار سے گزرتے وقت یہ دعا پڑھ لے اسے دس لاکھ نیکیاں ملتی ہیں دس لاکھ گناہ معاف ہوں گے اور وہ دعا کیا ہے لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ تودوستو آج کا عمل اچھا لگے تولائک اورشئیرظرورکریں شکریہ

The post چاول کے چند دانے appeared first on .


ناشتے سے پہلے

$
0
0

بسم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین آج ہم آپ کے لئے ایک بہت ہی خاص عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں اور انشااللہ اگر آج آپ یہ عمل کرلیتے ہیں تو میں امید کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کے رزق میں کاروبار میں اتنا اضافہ ہوگا آپ کو اتنی دولت ملے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ ناظرین ناشتہ تو سبھی لوگ کرتے ہیں آپ بھی کرتے ہیں ہم بھی کرتے ہیں کچھ لوگ صبح کے وقت صبح صبح ناشتہ کر لیتے ہیں کچھ لوگ جو لیٹ اٹھتے ہیں وہ اس وقت ناشتہ کر لیتے ہیں ناشتہ ہماری زندگی کے لیے ایک بہت اہم خوراک ہے جو کہ ہم کبھی نہیں چھوڑتے اور چھوڑنا بھی نہیں چاہیے مکمل جاننے کے لیے نیچے کلک کریں

لیکن آج میں آپ کو کچھ خاص بتانے جا رہا ہوں کہ ناشتے کے حوالے سے کہ اگر آپ ایسے ہی ناشتہ کر لیتے ہیں تو رک جائیں آج ہم آپ کو ایک بہت ہی خاص عمل بتانے جارہے ہیں جس کو آپ ناشتہ شروع کرنے سے پہلے صرف 21 مرتبہ پڑھ لیں تو انشا اللہ اللہ پاک اس نام میں اتنی برکت ہے کہ آپ کے روز گار میں اتنا اضافہ ہوگا ان شاءاللہ آپ آپ حیران رہ جائیں گے ناظرین آج کل بے روزگاری عام مسئلہ ہے روزگار اور حصول رزق کے لیے اللہ پاک کے بہت سے پیارے پیارے نام ہیں جیسے کہ آ پ لوگوں نے اکثر سنا ہوگا پڑھا بھی ہوگا اور کتابوں سے پڑھا ہو گا انٹرنیٹ سے پڑھا ہو گا اللہ پاک کے بہت پیارے پیارے نام ہے جو بہت زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں انشاء اللہ جو اسم آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں اس اسم کی برکت سے آپ کے روزگار میں اور حصول رزق کا جو بھی کسی قسم کا آپ کا کوئی مسئلہ ہے چھوٹا ہے یا بڑا آپ کے رزق میں اگر کوئی چیز رکاوٹ بنی ہوئی ہے تو وہ یقینا وہ مسئلہ حل ہو جائے گا آپ نے پورے یقین کے ساتھ اللہ پاک کا پورا بھروسہ رکھتے ہوئے پوری ترتیب کے ساتھ آداب کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے انشاءاللہ اللہ پاک اس اسم مبارک کا اتنا اثر ہوگا اور اتنا یقین اثر ہوگا کہ آپ کی قسمت جاگ اٹھے گی ناظرین بہت سے بزرگان دین نے اس عمل کو حصول رزق کے لیے بڑا ہی زور آور اور آزمودہ اور مجرب عمل قرار دیا ہے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ اس اللہ پاک کے اس اسم مبارک سے فیض حاصل کرچکے ہیں فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

اس کے لیے آپ کو اپنے رب پر پورا بھروسہ ہونا چاہیے اس عمل کو پڑھنے والے کی جائز حاجت ضرور پوری ہو جاتی ہے انسان پر پریشانیاں آتی ہی رہتی ہیں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں جو کہ مختلف قسم کی ہو سکتی ہے الگ الگ روپ میں ہو سکتی ہیں لیکن سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ انسانی ضروریات یعنی انسانی ضروریات ہوتی ہیں یہ زندگی کے سب سے اہم ہوتی ہیں اس کے ہم بہت سے وظائف کرتے ہیں بہت سارے اعمال کرتے ہیں جن کے پڑھنے سے ہر طرح کی تکلیف دورہوجاتی ہے تو آج ہم آپ کو اسی حوالے سے ایک بہت ہی اللہ پاک کا پیارا اسم نام بتانے جا رہے ہیں جن حضرات کو روزگار نہ ملتا ہو نوکری نہ ملتی ہو ملازمت نہ ملتی ہو غرض زیادہ ہو یعنی آپ بہت زیادہ مقروض ہو چکے ہوں مال میں برکت نہ ہوتی ہو یا پھر کسی صورت میں ضروریات پوری نہ ہو رہی ہو تو ان کے لیے آج ہم ایک بہت ہی اہم عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ عمل آپ نے صبح ناشتے سے پہلے کرنا ہے یعنی کہ ناشتے سے پہلے آپ کا خالی پیٹ ہوگا تو ناشتے سے پہلے آپ نے یہ عمل کر لینا ہے کوئی بھی گھر ہو بچہ ہو نوجوان ہوں یا بزرگ ہو یہ عمل کر سکتا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب ناشتہ آپ کے سامنے رکھا جائے یا آپ ناشتے کے لیے جائیں تو ناشتا شروع کرنے سے پہلے آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور پھر 21 مرتبہ اپنے یا رزاق کو پڑھ لینا ہے صرف ایک بار اپنے یا رزاق پڑھ کر دونوں ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے اپنی روزی کے لیے دعا کرنی ہے

اپنے کاروبار کے لئے روزگار کے لئے دعا کرنی ھے انشاء اللہ آپ کا روزگار چمکنے لگے گا اور اتنی دولت اللہ تعالی کے فضل وکرم سے آپ کو آنے والے دنوں میں عطاء ہو گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے یہ بہت ہی خاص عمل ہے بہت کم لوگ اس کے بارے میں جانتے ہیں اکثر لوگ کیا کرتے ہیں ناشتے سے پہلے صرف بسم اللہ پڑھتے ہیں اور ناشتہ شروع کر لیتے ہیں لیکن ناظرین آج سے آپ نے ایسا نہیں ہے کرنا زیادہ سے زیادہ آپ کا آدھا منٹ لگے گا یا ایک منٹ لگ جائے گا آپ نے کرنا ہے کہ ناشتہ شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھیں اور صرف 21 بار اپنے یارزاق پڑھ لینا ہے انشااللہ آج ہی سے کل سے یہ عمل شروع کریں آپ کی زندگی میں ہر طرح کے خطرے کی جو رکاوٹ ہوتی ہیں وہ دور ہوجائیں گی اللہ پاک اپنے غیب سے آپ کو روزی عطا فرمائیں گے اور انشاء اللہ آپ کو اتنی دولت ملے گی کہ آپ لوگ حیران رہ جائیں گے ناظرین آج سے ہی یہ عمل شروع کر دیں انشاءاللہ پھر آنے والے چند ہی دنوں میں برکت دیکھیں انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور اگر آپ کو یہ وظیفہ اچھا لگا ہو تو اسے لائک اور شیر کرنا مت بھولیں اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں

The post ناشتے سے پہلے appeared first on .

پٹھوں کی کمزوری کا علاج

$
0
0

پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے جسم میں یورک ایسڈ بنتا ہے جو خون سے گردوں تک پہنچتا ہے اور گردوں سے پیشاب کے ذریعے جسم سے باہر نکلتا ہے۔جب یورک ایسڈ جسم سے باہر نہ نکلے تو یہ جسم کے اندر چھوٹے چھوٹے کرسٹل کی شکل میں جوڑوں میں جمع ہونے لگتا ہے۔ اس کی وجہ سے جوڑ بے کار ہو جاتے ہیں اور مریض کا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

یورک ایسڈ بڑھنے کا تعلق صرف غیر صحت بخش غذا کھانے سے نہیں ہے بلکہ یورک ایسڈ ذہنی امراض اور دل کے جملہ امراض ہونے کے باعث بڑھ سکتا ہے۔یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے کے لئے چند عادات کو ترک کرنا پڑتا ہے اور چند غذائی عادات کو اپنی روز مرہ زند گی میں شامل کرنا پڑتا ہے۔

یورک ایسڈ بڑھنے کی علامات
جوڑوں میں درد ہونا
گانٹھے پڑنا
پیر کے انگوٹھوں میں سوجن
جوڑوں میں سوجن

احتیاط
یورک ایسڈ بڑھنے پر بڑے کا گوشت کم کر دیں۔کھانے کو زیتون کے تیل کے علاوہ گھی یا دیگر تیلوں میں مت پکائیں کم چکنائی والا دودھ استعمال کریں شراب اور تمباکو نوشی ہر گز نہ کریں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ زیادہ استعمال نہ کریں

سرکہ :سرکہ ایک قدرتی کلینسر اور ڈٹوکسفائر ہے۔سرکہ ہمارے جسم سے فاضل مادہ جس میں یورک ایسڈ شامل ہے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے بلکہ اس میں موجو د میلک ایسڈ یورک ایسڈ کو ٹوڑ کر پیشاب کے ذریعے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے۔ایک گلاس پانی میں ایک چمچ خالص ا?رگینک سرکہ حل کر کے پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔یہ محلول ۴ ہفتہ تک دن میں دو دفعہ استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔

لیموں:
لیموں وٹامن سی اور الکلائن سے بھر پور ہوتا ہے۔لیموں کا عرق بظاہر تیزابی خصوصیات رکھتا ہے لیکن اس میں موجود وٹامن سی یورک ایسڈ کو فوری کنٹرول کرتا ہے۔
ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔اس محلول میں حسب ذائقہ شہد یا چینی بھی ملائی جا سکتی ہے۔اس محلول کو صبح نہار منہ چار ہفتہ تک پینے سے جلد فائدہ ہوتا ہے ا سکے علاوہ وٹامن سی لینے کے لئے ڈکٹر کے مشورے کے مطابق وٹامن سی سپلیمنٹ بھی لئے جا سکتے ہیں۔
سبز چائے:روزانہ رات کھانے کے بعد سبز چائے پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے اور گنٹھیا کا درد نہیں بڑھتا۔

فائبر:یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے مطابق ایسے کھانے جن میں فائبر کی مقدار زیادہ ہو استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے ،جیسے اسپغول ،دلیہ ،جو باجرہ ،بروکلی ،سیب ،کینو ،ناشپاتی ،اسٹرابیریز ،بلو بیریز ،کھیرا ،گاجر اور کیلا۔یہ وہ غذا ہیں جو قبض دور کرتی ہیں جن کے کھانے سے پیشان کھل کر ا?تا ہے جس سے یورک ایسڈ کا اخراج ممکن ہوتا ہے۔

سبزیوں کا جو س:عام طور پر ذیابطیس کے مریضوں کا یورک ایسڈ جلد بڑھ جاتا ہے اور وہ ایسی غذا نہیں کھا پاتے جس سے یورک ایسڈ کنٹرول میں آتا ہے۔لہذا ایسے مریض جو ہر پھل اور ہر سبزی نہیں کھا پاتے انھیں روزانہ ایک گاجر اور تین کھیروں کا رس نکال کر پینا چاہئے۔اس جوس سے شوگر بھی کنٹرول ہو گی اور یورک ایسڈ بھی کنٹرول ہو گا۔

چیری اور اسٹرابیری:چیری میں اینتھو سائنس نامی ایک جز پایا جاتا ہے جو یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے۔چیری اور بریز ( اسٹرابیریز اور بلو بیریز ) یورک ایسڈ کو کرسٹل کی شکل بننے سے روکتی ہے کیوں کہ یہ ہی کرسٹلز جوڑوں میں جمع ہو کر گنٹھیا کا درد پیدا کرتے ہیں۔
بیکنگ سوڈا:بیکنگ سوڈا جسے بائی کاربونیٹ آف سوڈا بھی کہا جاتا ہے یورک ایسڈ کو کم کرنے اور جوڑوں کا درد کم کرنے میں انتہائی مفید ہوتا ہے۔ بیکنگ سوڈا یورک ایسڈ کو پگھلانے اور گردوں کے ذریعے نکالنے میں مدد کرتا ہے۔آدھا چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا ایک گلاس پانی میں حل کر کے دن میں ایک دفعہ پئیں۔ہائی بلڈ پریشر اور60 سال کی عمر سے زائد افراد ڈاکٹر کے مشورے سے اس ٹوٹکے پر عمل کریں۔

آسان ٹوٹکے:
خالی پیٹ دو سے تین اخروٹ کھانے سے ہائی یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔
ایلو ویرا جیل میں آنولے کا رس ملا کر پینے سے بھی یورک ایسڈ کی زیادتی کے باعث ہونے والا جوڑوں کا درد دور ہوتا ہے۔
ناریل پانی یورک ایسڈ کے لیول کو کنٹرول کرنے میں بڑا ثر دار ہوتا ہے۔

ایک چمچ شہد اور ایک چمچ اسوگا ندھا پاؤڈر ملا کر ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ میں ملا کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔
کھانے کے بعد دو سے تین چمچ السی کے بیج چبا چبا کر کھانے سے بھی یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے۔

اگر یورک ایسڈ بڑھنے سے گنٹھئے کا درد ہو تو بتھوے کے پتوں کا جو صبح خالی پیٹ پئیں اور دو گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں پئیں۔
کھانوں میں اجوائن کا استعمال کریں

ایک درمیانے سائز کے کچے پپیتے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے بیج الگ کر لیں ان ٹکڑوں کو دو لیٹر پانی میں 5 سے7 منٹ تک پکائیں اس پانی میں ایک چمچ گرین ٹی کے پتے بھی ڈال دیں۔پانی دن میں دو سے تین بار چائے کی طرح استعمال کریں

The post پٹھوں کی کمزوری کا علاج appeared first on .

بھنڈی کا پانی پینے سے فائدہ

$
0
0

نہار منہ بھنڈی کا پانی پینے سے ایسا کیا فائدہ ہے؟

تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے۔۔ اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں

تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔

اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔

جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں۔۔کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں

The post بھنڈی کا پانی پینے سے فائدہ appeared first on .

نظر بد کی وہ نشانیاں جو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں

$
0
0

مفسرین کہتے ہیں کہ جس شخص کی عادت کسی چیز کو بہت زیادہ دیکھتے رہنے کی ہو اس کی آنکھوں میں ایک طرح کا کرنٹ پیدا ہوجاتا ہے جو سامنے والے شخص کو جلا ڈالتا ہے ۔ بری نظرلگنے کے اثرات یوں تو کہیں بھی ہو سکتے ہیں لیکن سب سے زیادہ یہ اثرات نعمت پر ہوتے ہیں یعنی جو کمال ،خوبی یا علم اللہ تعالی نے اسے دیا ہو ۔ نظر لگانے والے کی نگاہ اس کو جلادیتی ہے۔

نظر بد سے متعلق حضورﷺ کے ارشادات:۔ اللہ تعالی نے سزا اور تقدیر میں جس چیز کا فیصلہ کرلیا ہے اس کے بعد میری امت میں سب سے زیادہ اموات نظر بد کی وجہ سے ہونگی۔ ۔نظر بد انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچادیتی ہے نظر بد حق ہے شیاطین اسے حاضر کرتے ہیں اور بنی آدم کی حسد کی وجہ سے ہوتی ہے۔

نظر بد سے اللہ کی پناہ مانگو ـــــکیونکہ نظر بد حق ہے۔

جب تمہیں کوئی چیز پسند آئے اور اچھی لگے تو اس پر سے نگاہ ہٹا لو اور ماشاء اللہ لا حول ولا قوتہ الاباللہ پڑھ لو۔

یعنی سب کچھ اللہ کی قدرت کا کرشمہ ہے۔ انسان نہ اپنے آپ کو بڑھا سکتا ہے نہ کسی اور کو خوبصورت بنا سکتا ہے ۔ بعض مفسرین سورہ القلم کی آخری تین آیات کی تفسیر میں لکھا ہے کہ آپ ﷺ کا حسن حضرت یوسف ؑ سے کئی گنا زیادہ تھا۔ شمائل میں ہے کہ ہر روز آپ ﷺ کے حسن کا ایک جلوہ بڑھتا تھا جیسے جنت الفردوس کی نعمت کا بڑھتا ہے۔
چنانچہ نبی کریم ﷺ کو نظر لگانے کے لیے یہود نے نظر باز وں کو اکٹھا کیا ۔ آپ ﷺ منبر پر تشریف فرما تھے وہ سب لائن سے آپ ﷺ کے سامنے کھڑے ہوگئے اور آپ کو دیکھنے لگے۔ آپ ﷺ نظریں نیچے کیے منبر سے اترے اور صحابہ کرام کو اشارہ کیا مجھے لے کر چلو ۔ اس وقت آپ ﷺ خود نہیں چل سکتے تھے کیونکہ نظر کا اثر ہوگیا تھا۔
اس وقت سورہ القلم کی آخری تین آیات نازل ہوئیں۔

علاج:

سورہ فلق اور سورہ الناس قران مجیدکی دو ایسی آیات ہیں جنھیں پڑھ کر دم کرنے سے انسان بری نظراور وسوسے سے بچا رہتا ہے ۔

اس کے علاوہ کہا جاتا ہے کہ نظر بد کے اثر کو دور کرنے کے لیے صبح شام یہ آیات تلاو ت کی جائیں۔
اس کا طریقہ یہ ہے کہ :

۔ پہلے تین مرتبہ سورہ الفاتحہ
۔ پھر تین مرتبہ آیت لکرسی
۔ پھر تین مرتبہ سورہ القلم کی آخری آیات
۔ اور آخر میں تین مرتبہ درود ابراہیمی
پڑھ کر جس کو نظر لگی ہو اسے دم کرے اور دعا کر ے کہ اسے جس کی بھی نظر لگی ہے وہ مومن ہو یا کافر مرد ہو یا عورت ،اپنا ہو یا پرایا،نیلی آنکھوں والا ہو یا کالی آنکھوں والا ، خیرخواہ ہو یا بدخواہ ، ارادتاً کیا ہو یا بغیر ارادے کے ۔ اے اللہ آپ ان آیات کی برکت سے ہمارے مریض کو صحت عطا فرمائیں

The post نظر بد کی وہ نشانیاں جو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں appeared first on .

سورۃ الرحمن کا خاص وظیفہ

$
0
0

سورۃ الرحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے اور جب سورۂ رحمن کی تلاوت سننے کے بعد وہ آدھا گلاس پانی پیتا ہے تو وہ اس طرح محسوس کرتا ہے کہ جس طرح انگاروں کے اوپر پانی ڈالا جاتا ہے۔میڈیکل سائنس ہیپاٹائٹس کے امراض سے متعلق مایوسی کا شکار ہوچکی ہے۔ دنیا میں اس وقت ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا مریضوںکی رجسٹرڈ تعداد چالیس کروڑ ہے ۔ جبکہ پاکستان میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ ایسے میں میڈیکل سائنس کی بے بسی انسانی ذہن اور معاشرے کی تباہی کا پیغام دے رہی ہے مگر سورۂ رحمن کے سننے سےیہ مرض چند ہی ایام میںوجود سے ایسے غائب ہوجاتاہے جیسے کبھی اس کا نام و نشان ہی نہ تھا۔سورۂ رحمن کے ذریعے لوگوں کی ذہنی‘ جسمانی اور روحانی بیماریوںکا یقینی علاج ہوتا ہے۔سورہ رحمن کی قرآن تھراپی کے ذریعے لاعلاج مریضوں کا کامیاب علاج ہوچکا ہے بلکہ بہت سے لوگوں نے بتایا کہ سورۂ رحمن سننے سے ان کی بہت سی پیچیدہ بیماریاں ختم ہوگئیں ہیں۔ سورۂ رحمن قاری عبدالباسط کی آواز میں بغیر ترجمہ پچاس منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے۔ جب کوئی مکمل طور پر اپنی توجہ سورۂ رحمٰن کی طرف کرکے تلاوت سنتا ہے اور اپنی آنکھیں بند کرتا ہے تو سورۂ رحمٰن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے اور جب سورۂ رحمٰن کی تلاوت سننے کے بعد وہ آدھا گلاس پانی پیتا ہے تو وہ اس طرح محسوس کرتا ہے کہ جس طرح انگاروں کے اوپر پانی ڈالا جاتا ہے۔ سورۂ رحمٰن کے ان مشاہدوں کا جب ناروے میں پتہ چلا تو ناروے اوسلو سے پرائم ٹی وی سے یہ پروگرام پوری دنیا میں دکھایا گیا اور سورۂ رحمٰن کے پروگرام کی افادیت نے پوری دنیا کو چونکا دیا ہے انہوںنے کہا کہ جو لوگ دکھی‘ الجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں وہ سورۂ رحمٰن کی تلاوت دن میں تین مرتبہ متواتر سات دن تک سنیں۔ تمام بیماریوں کا علاج قرآن کی آیات میں موجود ہے اگر ہم ان آیات کو غور سے سنیں۔ اس کے ذریعے کینسر‘ فالج‘ شوگر‘ ہارٹ اٹیک اوردوسرے بے شمار امراض کا علاج کیا جاچکا ہے گزشتہ سات آٹھ سال سے پاکستان کے مختلف شہروں پشاور‘لاہور‘ ملتان‘ کوئٹہ‘ اسلام آباد میں ہزاروں مریضوں کا علاج ہوچکا ہے۔ دنیا کی ہربیماری کاعلاج سورۂ رحمن کی تلاوت سننے سے ممکن ہے اس لیے لوگوںکو چاہیے کہ قاری عبدالباسط کی آواز میں سورۂ رحمٰن کی بغیر ترجمہ کی کیسٹ لے کر سات دن تک سنیں‘ ان کی بیماری ختم ہوجائے گی

The post سورۃ الرحمن کا خاص وظیفہ appeared first on .

Viewing all 2575 articles
Browse latest View live